توری
Appearance
توری ( حیاتیاتی نام: Luffa acutangula and Luffa aegyptiaca) ایک پودے کا پھل ہے جسے سبزی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کا رنگ عموماً سبز ہوتا ہے۔ ایشیا اور افریقہ کے بیشتر علاقوں میں کاشت ہوتا ہے۔ ہندوستان و پاکستان میں اسے سبز کھایا جاتا ہے۔ اگر یہ پودے پر لگا رہے تو سوکھ کر اسپنج نما ہوتا ہے جسے عرب لوگ نہاتے ہوئے جھاون کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔
ویکی ذخائر پر توری سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |