جیش محمد
Appearance
جیش محمد مولانا مسعود اظہر نے بھارتی قید سے رہائی پانے کے بعد 2000 میں قائم کی تھی۔ اس کے قیام کا مقصد کشمیریوں پر ہونے والے ظلم و ستم کو روکنا اور انھیں بھارت کے نا جائز قبضے سے آزادی دلانا تھا۔ یہ تنظیم کشمیر کی آزادی کے لیے سیاسی جد وجہد کی بجائے عسکری جدوجہد پر یقین رکھتی ہے۔ اس تنظیم کے رہنماؤں کے خیال میں مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے بھارت کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے سیاسی جدوجہد بیکار اور محض وقت کا ضیاع ہے۔ بین الاقوامی دباؤ کے باعث جب پاکستان نے جہادی تنظیموں پر پابندی عائد کر دی تو اس تنظیم کا نام بدل کر خدام الاسلام کر دیا گیا۔
زمرہ جات:
- اسلام پسند گروہ
- اسلام سے منسوب دہشت گرد تنظیمیں
- اسلامی تنظیمیں
- القاعدہ سے ملحق گروہ
- ایشیا میں دہشت گرد قرار دی جانے والی تنظیمیں
- بھارت کی جانب سے دہشت گرد قرار دی جانے والی تنظیمیں
- پاکستان کی کالعدم تنظیمیں
- پاکستان میں 2000ء کی تاسیسات
- پاکستان میں باغی گروہ
- تنظیمیں جو امریکا کی طرف سے دہشت گرد نامزد ہیں
- جموں و کشمیر میں دہشت گردی
- جہادی تنظیمیں
- متحدہ مملکت کے ہوم آفس کی جانب سے قرار دیے جانے والے دہشت گرد گروہ
- مسئلہ کشمیر
- روسی فیڈرل سیکیوریٹی سروس کی جانب سے قرار دی جانے والی دہشت گرد تنظیمیں
- 2000ء میں قائم ہونے والی تنظیمیں
- دیوبندی تنظیمیں
- تنظیمیں جنہیں پاکستان نے دہشت گرد قرار دیا