جیک ڈننگ
ذاتی معلومات | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
پیدائش | 6 فروری 1903 اوماہا، نیوزی لینڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
وفات | 24 جون 1971 ایڈیلیڈ، جنوبی آسٹریلیا | (عمر 68 سال)|||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
گیند بازی | دائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
قومی ٹیم |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پہلا ٹیسٹ (کیپ 26) | 31 مارچ 1933 بمقابلہ انگلینڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
آخری ٹیسٹ | 14 اگست 1937 بمقابلہ انگلینڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
کیریئر اعداد و شمار | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 1 اپریل 2017 |
جان اینگس ڈننگ (پیدائش:6 فروری 1903ءاوماہا، شمالی آکلینڈ)|وفات: 24 جون 1971ءایڈیلیڈ، جنوبی آسٹریلیا، آسٹریلیا،) نیوزی لینڈ کے کرکٹ کھلاڑی تھے[1] جنھوں نے 1933ء سے 1937ء تک چار ٹیسٹ اور 1923ء سے 1938ء تک 60 اول درجہ میچ کھیلے۔ بعد میں وہ آسٹریلیا میں ہیڈ ماسٹر بن گئے۔
تعلیمی اور تدریسی کیریئر
[ترمیم]جیک ڈننگ نے آکلینڈ گرامر اسکول اور آکلینڈ یونیورسٹی کالج میں تعلیم حاصل کی۔ بعد میں اوٹاگو یونیورسٹی سے ریاضی میں ایم ایس سی (آنرز) کی ڈگری حاصل کی۔ وہ 1925ء میں نیوزی لینڈ کے رہوڈزاسکالر تھے اور نیو کالج آکسفورڈ میں پڑھتے ہوئے، انھوں نے ریاضی میں ایم اے حاصل کیا[2] انھوں نے 1923ء سے 1925ء اور 1927ء سے 1939ء تک جان میک گلشن کالج ، ڈنیڈن میں پڑھایا۔ وہ کھیلوں کا ماسٹر بھی تھا[3] انھیں 1939ء سے 1949ء تک کوئنز لینڈ کے اسکاٹس کالج، واروک اور 1949ء سے 1969ء تک پرنس الفریڈ کالج ایڈیلیڈ کی ہیڈ ماسٹر شپ پر بھرتی کیا گیا، جہاں ان کے بارے میں کہا گیا کہ وہ "سکاٹش احتیاط" کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ انھیں 1965ء کے نئے سال کے اعزاز میں آرڈر اف برٹش ایمپائر سے نوازا گیا[4]
وفات
[ترمیم]جیک ڈننگ 24 جون، 1971ء کو ایڈیلیڈ، جنوبی آسٹریلیا، آسٹریلیا، میں 68 سال اور 138 دن کی عمر میں اس دنیا کو چھوڑ گئے۔