"پنجاب کی زمینی پیمائش" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: پنجاب اور ہریانہ میں استعمال ہونے والی بنیادی زمینی پیمائش درج ذیل ہیں: *ایک کرم 5.5 فٹ کے برابر...
 
املاء کی پڑتال
سطر 1: سطر 1:
[[پنجاب]] اور [[ہریانہ]] میں استعمال ہونے والی بنیادی زمینی پیمائش درج ذیل ہیں:
[[پنجاب]] اور [[ہریانہ]] میں استعمال ہونے والی بنیادی زمینی پیمانے درج ذیل ہیں:


*ایک کرم 5.5 فٹ کے برابر
*ایک کرم 5.5 فٹ کے برابر

نسخہ بمطابق 08:02، 22 مئی 2014ء

پنجاب اور ہریانہ میں استعمال ہونے والی بنیادی زمینی پیمانے درج ذیل ہیں:

  • ایک کرم 5.5 فٹ کے برابر
  • ایک مرلہ 9 مربع کرم کے برابر (272.25 مربع فٹ) (30.25 گز)
  • ایک کنال 20 مرلہ کے برابر (5,445 مربع فٹ)
  • ایک کیلا 8 کنال کے برابر (43,560 مربع فٹ = 1 ایکڑ)
  • ایک بیگھہ 4 کنال کے برابر
  • ایک مربع 25 کیلا کے برابر (1,089,000 مربع فٹ = 25 ایکڑ)

دو قدیم پیمانے

  • ایک بیسواں = 15 مربع کرم؛ 12 بیسواں = 1 کنال (605 گز)