"نیوشوانسٹائن" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Addbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م Bot: az:Nöyşvanştayn qəsri is a featured article; cosmetic changes |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ |
[[ملف:Castle Neuschwanstein.jpg|thumb|300px|left|'''نیوشوانسٹائن''']] |
||
'''نیو شوانسٹائن''' (Neuschwanstein) [[جرمنی]] بلکہ [[دُنیا|دنیا]] کا خوبصورت ترین قلعہ ہے۔ یہ جنوبی [[جرمنی|جرمن]] صوبے [[باویریا]] میں [[آسٹریا]] کی سرحد کے پاس [[الپس]] کے پہاڑی سلسلے میں ہے۔ یہ وہ [[جرمنی|جرمن]] عمارت ہے جس کی سب سے زیادہ تصاویر لی گئی ہیں۔ [[جرمنی]] میں سیاحوں کی توجہ کا یہ سب سے بڑا مرکز ہے۔ |

سطر 29: | سطر 29: | ||
[[زمرہ:جرمنی]] |
[[زمرہ:جرمنی]] |
||
{{Link FA|az}} |
|||
{{Link FA|ka}} |
{{Link FA|ka}} |
نسخہ بمطابق 22:36، 1 جون 2014ء
نیو شوانسٹائن (Neuschwanstein) جرمنی بلکہ دنیا کا خوبصورت ترین قلعہ ہے۔ یہ جنوبی جرمن صوبے باویریا میں آسٹریا کی سرحد کے پاس الپس کے پہاڑی سلسلے میں ہے۔ یہ وہ جرمن عمارت ہے جس کی سب سے زیادہ تصاویر لی گئی ہیں۔ جرمنی میں سیاحوں کی توجہ کا یہ سب سے بڑا مرکز ہے۔
نام
جرمن زبان میں اس کا پورا نام شلاس نیوشوانسٹائن (Schloss Neuschwanstein) ہے۔ شلاس (قلعہ)، نیو (نیا)، شوان (ہنس) اور سٹائن (پتھر)۔ اسکا نام مشہور جرمن موسیقار ویگنر کے ایک اوپیرا سے ماخوذ ہے۔
تعمیر
اس قلعے کو 19 ویں صدی میں باویریا کے بادشاہ لڈوگ دوئم نے تعمیر کروایا۔ لڈوگ کو پاگل بھی قرار دیا جاتا ہے۔ قلعے کی تعمیر مکمل ہونے سے پہلے ہی اسے اقتدار سے الگ کر دیا گیا۔