"اپالو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ربالہ: منتقلی 78 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q37340 پر موجود ہیں
م Bot: ia:Apollon is a featured article; cosmetic changes
سطر 1: سطر 1:
Apollo
Apollo


[[تصویر:Apollo.jpg|framepx|thumb|left|اپالو]]یونانی دیومالا کا حسین ترین دیوتا۔ [[زیوس]] اور [[لیٹو]] (لیٹونا) کا بیٹا جس کی پیدائش جزیرہ ڈیلوس میں ہوئی۔ [[ہومر]] کی منظوم داستان میں اپالو کو پیشن گوئی۔ قہر و بربادی نازل کرنے والے اور جنگجو کی حیثیت سے پیش کیا گیا ہے۔ یونانی اسے تمام دیوتاؤں سے افضل مانتے ہیں۔ یونانی شاعری اور بعد کی مصوری میں اس کے حسن و جمال کی بڑی ثنا خوانی کی گئی ہے۔ وہ بہت اچھا گویا اور سازندہ تھا۔ اور اپنے سنہرے ساز کو چھیڑ کر اولمپس کو فرحت پہنچاتا تھا۔[[ڈیلفی]] کے مندر میں اس سے مرادیں مانگی جاتی اور غیب کی باتیں پوچھی جاتی تھیں۔
[[ملف:Apollo.jpg|framepx|thumb|left|اپالو]]یونانی دیومالا کا حسین ترین دیوتا۔ [[زیوس]] اور [[لیٹو]] (لیٹونا) کا بیٹا جس کی پیدائش جزیرہ ڈیلوس میں ہوئی۔ [[ہومر]] کی منظوم داستان میں اپالو کو پیشن گوئی۔ قہر و بربادی نازل کرنے والے اور جنگجو کی حیثیت سے پیش کیا گیا ہے۔ یونانی اسے تمام دیوتاؤں سے افضل مانتے ہیں۔ یونانی شاعری اور بعد کی مصوری میں اس کے حسن و جمال کی بڑی ثنا خوانی کی گئی ہے۔ وہ بہت اچھا گویا اور سازندہ تھا۔ اور اپنے سنہرے ساز کو چھیڑ کر اولمپس کو فرحت پہنچاتا تھا۔[[ڈیلفی]] کے مندر میں اس سے مرادیں مانگی جاتی اور غیب کی باتیں پوچھی جاتی تھیں۔


{{Commonscat|Apollo}}
{{Commonscat|Apollo}}
سطر 7: سطر 7:
[[زمرہ:یونانی معبود]]
[[زمرہ:یونانی معبود]]
[[زمرہ:یونانی علم الاساطیر]]
[[زمرہ:یونانی علم الاساطیر]]



{{Link FA|es}}
{{Link FA|es}}
{{Link FA|ia}}

نسخہ بمطابق 05:05، 2 جون 2014ء

Apollo

اپالو

یونانی دیومالا کا حسین ترین دیوتا۔ زیوس اور لیٹو (لیٹونا) کا بیٹا جس کی پیدائش جزیرہ ڈیلوس میں ہوئی۔ ہومر کی منظوم داستان میں اپالو کو پیشن گوئی۔ قہر و بربادی نازل کرنے والے اور جنگجو کی حیثیت سے پیش کیا گیا ہے۔ یونانی اسے تمام دیوتاؤں سے افضل مانتے ہیں۔ یونانی شاعری اور بعد کی مصوری میں اس کے حسن و جمال کی بڑی ثنا خوانی کی گئی ہے۔ وہ بہت اچھا گویا اور سازندہ تھا۔ اور اپنے سنہرے ساز کو چھیڑ کر اولمپس کو فرحت پہنچاتا تھا۔ڈیلفی کے مندر میں اس سے مرادیں مانگی جاتی اور غیب کی باتیں پوچھی جاتی تھیں۔

سانچہ:Link FA سانچہ:Link FA