"ملتزم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: باب کعبہ اور حجر اسود کے درمیان بیت اللہ کی دیوار کا حصہ '''ملتزم''' ہے۔ بیت اللہ کے وہ مقامات جہاں...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Kaaba.png|تصغیر|6 - ملتزم]]

باب کعبہ اور [[حجر اسود]] کے درمیان بیت اللہ کی دیوار کا حصہ '''ملتزم''' ہے۔ بیت اللہ کے وہ مقامات جہاں دعائیں قبول ہوتی ہیں، ان میں ملتزم کو خصوصی اہمیت حاصل ہے۔
باب کعبہ اور [[حجر اسود]] کے درمیان بیت اللہ کی دیوار کا حصہ '''ملتزم''' ہے۔ بیت اللہ کے وہ مقامات جہاں دعائیں قبول ہوتی ہیں، ان میں ملتزم کو خصوصی اہمیت حاصل ہے۔

نسخہ بمطابق 19:45، 31 اگست 2014ء

6 - ملتزم

باب کعبہ اور حجر اسود کے درمیان بیت اللہ کی دیوار کا حصہ ملتزم ہے۔ بیت اللہ کے وہ مقامات جہاں دعائیں قبول ہوتی ہیں، ان میں ملتزم کو خصوصی اہمیت حاصل ہے۔

ملتزم لزم سے ہے جس کے معنی ہے لازم رہنا ‘ چمٹے رہنا۔ ملتزم کو اس لئے ملتزم کہتے ہیں کہ لوگ اس سے لپٹ لپٹ اور چمٹ چمٹ کر دعائیں مانگتے ہیں۔