"خبر واحد (اصطلاح حدیث)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Obaid Raza نے صفحہ خبر واحد کو بجانب خبر واحد (اصطلاح حدیث) منتقل کیا
سطر 1: سطر 1:
[[علم حدیث]] میں اس سے مراد وہ [[حدیث]] ہے جس کو ایک ایک [[راوی]] [[روایت]] کرتا آیا ہو۔ اس کی جمع '''اخبار آحاد''' ہے۔
واحدکا معنیٰ ایک ہے۔ [[علم حدیث]] میں خبر واحدسے مراد وہ [[حدیث]] ہے جس کو روایت کرنے والے [[راوی]] محصور و معین (محدود اور کم) ہوں۔ اس کی جمع '''اخبار آحاد''' ہے۔ خبر احاد کی تین اقسام ہیں:

# مشہور: وہ حدیث جس کے راوی ابتدائے سند سے لے کر آخر تک تین سے زیادہ، اور دس سے کم ہوں۔
# عزیز: ایسی حدیث ہے جس کے راوی ابتدا سے لے کر آخر تک ایک سے زیادہ، اور تین سےکم، یعنی دو ہوں۔
# غریب: ایسی حدیث جس کی سند کسی طبقے میں کسی مقام پر صرف ایک راوی رہ گیا ہو۔


[[زمرہ:اقسام حدیث بلحاظ عدد رواۃ]]
[[زمرہ:اقسام حدیث بلحاظ عدد رواۃ]]

نسخہ بمطابق 11:08، 2 مارچ 2015ء

واحدکا معنیٰ ایک ہے۔ علم حدیث میں خبر واحدسے مراد وہ حدیث ہے جس کو روایت کرنے والے راوی محصور و معین (محدود اور کم) ہوں۔ اس کی جمع اخبار آحاد ہے۔ خبر احاد کی تین اقسام ہیں:

  1. مشہور: وہ حدیث جس کے راوی ابتدائے سند سے لے کر آخر تک تین سے زیادہ، اور دس سے کم ہوں۔
  2. عزیز: ایسی حدیث ہے جس کے راوی ابتدا سے لے کر آخر تک ایک سے زیادہ، اور تین سےکم، یعنی دو ہوں۔
  3. غریب: ایسی حدیث جس کی سند کسی طبقے میں کسی مقام پر صرف ایک راوی رہ گیا ہو۔