"برقی مزاحمت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 11: سطر 11:

جہاں:

جہاں:

:''R'' جسم کی مزاحمت
:''R'' جسم کی مزاحمت (اِکائی: [[اوھم]])
:''V'' جسم کے آرپار مخفی اختلاف
:''V'' جسم کے آرپار مخفی اختلاف (اِکائی: [[وولٹ]])
:''I'' جسم میں سے برقی بہاؤ
:''I'' جسم میں سے برقی بہاؤ (اِکائی: [[ایمپئر]])

[[وولٹیج]] کو برقی بھاؤ پر تقسیم کی نسبت کو [[حبلی مزاحمت]] بھی کہاجاتا ہے.

== دریافت ==
== دریافت ==

نسخہ بمطابق 17:29، 19 جون 2008ء

جب کسی جسم سے بجلی گزرتی ہے تو وہ جسم بجلی کے بہاؤ کے خلاف مزاحمت پیش کرتا ہے جسے برقی مزاحمت کہاجاتا ہے. برقی مزاحمت کی اِکائی اوھم (Ohm) ہے. اِس کا معکوس برقی ایصالیت ہے جس کی اِکائی سیمن ہے. ہموار برقی کثافت میں برقی مزاحمت، کسی جسم کے طبعی ہندسہ اور مواد کی مزاحمت (جس سے وہ جسم بنا ہے) کا مشترکہ فعل ہے.

جہاں:
‘‘l’’ لمبائی ہے
‘‘A’’ عمود تراشی رقبہ ہے
‘‘ρ’’ مواد کی مزاحمت ہے

برقی مزاحمت بتاتی ہے کہ دیئے گئے مخفی اختلاف کیلئے کسی جسم میں سے گزرنے والی بجلی کی مقدار کتنی ہے.

جہاں:

R جسم کی مزاحمت (اِکائی: اوھم)
V جسم کے آرپار مخفی اختلاف (اِکائی: وولٹ)
I جسم میں سے برقی بہاؤ (اِکائی: ایمپئر)

وولٹیج کو برقی بھاؤ پر تقسیم کی نسبت کو حبلی مزاحمت بھی کہاجاتا ہے.

دریافت

برقی مزاحمت کو جارج سائمن اوھم نے ۱۸۲۰ء کے اواخر میں دریافت کیا تھا.