"برقی مزاحمت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
جب کسی جسم سے [[بجلی]] گزرتی ہے تو وہ جسم بجلی کے بہاؤ کے خلاف [[مزاحمت]] پیش کرتا ہے جسے '''برقی مزاحمت''' کہاجاتا ہے. برقی مزاحمت کی اِکائی [[اوھم]] (Ohm) ہے. اِس کا معکوس '''برقی ایصالیت''' ہے جس کی اِکائی [[سیمن]] ہے. ہموار برقی کثافت میں برقی مزاحمت، کسی جسم کے طبعی ہندسہ اور مواد کی مزاحمت (جس سے وہ جسم بنا ہے) کا مشترکہ فعل ہے.

جب کسی جسم سے [[بجلی]] گزرتی ہے تو وہ جسم بجلی کے بہاؤ کے خلاف [[مزاحمت]] پیش کرتا ہے جسے '''برقی مزاحمت''' کہاجاتا ہے. برقی مزاحمت کی اِکائی [[اوھم]] (Ohm) ہے. اِس کا معکوس '''برقی ایصالیت''' ہے جس کی اِکائی [[سیمن]] یا mho ہے. ہموار برقی کثافت میں برقی مزاحمت ''R''، کسی جسم کے طبعی ہندسہ اور مواد کی مزاحمیت (جس سے وہ جسم بنا ہے) کا مشترکہ فعل ہے.

:<math>R = {l \cdot \rho \over A} \,</math>
:<math>R = {l \cdot \rho \over A} \,</math>

سطر 5: سطر 5:
‘‘l’’ لمبائی ہے

‘‘l’’ لمبائی ہے

‘‘A’’ عمود تراشی رقبہ ہے

‘‘A’’ عمود تراشی رقبہ ہے

‘‘ρ’’ مواد کی [[مزاحمت]] ہے

‘‘ρ’’ مواد کی [[مزاحمیت]] ہے

برقی مزاحمت بتاتی ہے کہ دیئے گئے [[مخفی اختلاف]] کیلئے کسی جسم میں سے گزرنے والی بجلی کی مقدار کتنی ہے.

برقی مزاحمت ''R'' بتاتی ہے کہ دیئے گئے "[[برقی جُہد]] اختلاف"''V'' کیلئے کسی جسم میں سے گزرنے والی [[جار برقی]] ''I'' کی مقدار کتنی ہے
:<math>R = \frac{V}{I}</math>
:<math>R = \frac{V}{I}</math>
جہاں:

جہاں:

:''R'' جسم کی مزاحمت (اِکائی: [[اوھم]])
:''R'' جسم کی مزاحمت (اِکائی: [[اوھم]])
:''V'' جسم کے آرپار مخفی اختلاف (اِکائی: [[وولٹ]])
:''V'' جسم کے آرپار جہد اختلاف (اِکائی: [[وولٹ]])
:''I'' جسم میں سے برقی بہاؤ (اِکائی: [[ایمپئر]])
:''I'' جسم میں سے برقی جار (بہاؤ) (اِکائی: [[ایمپئر]])

[[وولٹیج]] کو برقی بھاؤ پر تقسیم کی نسبت کو [[حبلی مزاحمت]] بھی کہاجاتا ہے.
[[وولٹیج]] کو برقی بھاؤ پر تقسیم کی نسبت کو [[حبلی مزاحمت]] بھی کہاجاتا ہے.

== دریافت ==
== دریافت ==
برقی مزاحمت کو [[جارج سائمن اوھم]] نے ۱۸۲۰ء کے اواخر میں دریافت کیا تھا.
برقی مزاحمت کو [[جارج سائمن اوھم]] نے ۱۸۲۰ء کے اواخر میں دریافت کیا تھا.

نسخہ بمطابق 23:46، 19 جون 2008ء

جب کسی جسم سے بجلی گزرتی ہے تو وہ جسم بجلی کے بہاؤ کے خلاف مزاحمت پیش کرتا ہے جسے برقی مزاحمت کہاجاتا ہے. برقی مزاحمت کی اِکائی اوھم (Ohm) ہے. اِس کا معکوس برقی ایصالیت ہے جس کی اِکائی سیمن یا mho ہے. ہموار برقی کثافت میں برقی مزاحمت R، کسی جسم کے طبعی ہندسہ اور مواد کی مزاحمیت (جس سے وہ جسم بنا ہے) کا مشترکہ فعل ہے.

جہاں:
‘‘l’’ لمبائی ہے
‘‘A’’ عمود تراشی رقبہ ہے
‘‘ρ’’ مواد کی مزاحمیت ہے

برقی مزاحمت R بتاتی ہے کہ دیئے گئے "برقی جُہد اختلاف"V کیلئے کسی جسم میں سے گزرنے والی جار برقی I کی مقدار کتنی ہے

جہاں:

R جسم کی مزاحمت (اِکائی: اوھم)
V جسم کے آرپار جہد اختلاف (اِکائی: وولٹ)
I جسم میں سے برقی جار (بہاؤ) (اِکائی: ایمپئر)

وولٹیج کو برقی بھاؤ پر تقسیم کی نسبت کو حبلی مزاحمت بھی کہاجاتا ہے.

دریافت

برقی مزاحمت کو جارج سائمن اوھم نے ۱۸۲۰ء کے اواخر میں دریافت کیا تھا.