"اپالو" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: no:Apollon is a good article
م bot: removed {{Link FA}}, it is now given by wikidata
سطر 8: سطر 8:
[[زمرہ:یونانی علم الاساطیر]]
[[زمرہ:یونانی علم الاساطیر]]



{{Link FA|es}}

{{Link FA|ia}}

{{Link FA|pt}}
{{Link GA|no}}
{{Link GA|no}}

نسخہ بمطابق 11:25، 3 اپریل 2015ء

Apollo

اپالو

یونانی دیومالا کا حسین ترین دیوتا۔ زیوس اور لیٹو (لیٹونا) کا بیٹا جس کی پیدائش جزیرہ ڈیلوس میں ہوئی۔ ہومر کی منظوم داستان میں اپالو کو پیشن گوئی۔ قہر و بربادی نازل کرنے والے اور جنگجو کی حیثیت سے پیش کیا گیا ہے۔ یونانی اسے تمام دیوتاؤں سے افضل مانتے ہیں۔ یونانی شاعری اور بعد کی مصوری میں اس کے حسن و جمال کی بڑی ثنا خوانی کی گئی ہے۔ وہ بہت اچھا گویا اور سازندہ تھا۔ اور اپنے سنہرے ساز کو چھیڑ کر اولمپس کو فرحت پہنچاتا تھا۔ڈیلفی کے مندر میں اس سے مرادیں مانگی جاتی اور غیب کی باتیں پوچھی جاتی تھیں۔



سانچہ:Link GA