"صوتی تخطیط" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 34 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q234904 پر موجود ہیں
م bot: removed {{Link FA}}, it is now given by wikidata
سطر 11: سطر 11:
[[زمرہ:طبیعیات طب]]
[[زمرہ:طبیعیات طب]]
[[زمرہ:طب]]
[[زمرہ:طب]]

{{Link FA|de}}

نسخہ بمطابق 12:52، 3 اپریل 2015ء

صوتی تخطیط (sonography) دراصل بالاصوت کا طبی استعمال ہے یا یوں کہ سکتے ہیں کہ بالاصوت کو طبی اختبارات (medical tests) کے لیۓ استعمال کرنے اور اسکی مدد سے جسم کی تصاویر اتارنے یعنی تخطیط (graphy) کرنے کو صوتی تخطیط کہا جاتا ہے۔ اسی کو بالاصوتی تخطیط (ultrasonography) بھی کہا جاتا ہے اور طبی صوتی تخطیط یا medical ultrasonography بھی کہا جاتا ہے۔

مزید دیکھیے