"نقطہ جوش" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: جس درجہ حرارت پر کوئ مائع ابلنے لگتا ہے اسے اس مائع کا نقطہ کھولاؤ boiling point کہتے ہیں۔ اس درجہ حرارت پر ...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
جس درجہ حرارت پر کوئ مائع ابلنے لگتا ہے اسے اس مائع کا نقطہ کھولاؤ boiling point کہتے ہیں۔ اس درجہ حرارت پر وہ مائع تیزی سے اپنے بخارات میں تبدیل ہونے لگتا ہے جسے vaporization کہتے ہیں۔ پانی کا نقطہ کھولاؤ ایک سو ڈگری سنٹی گریڈ ہوتا ہے۔ دباؤ کی تبدیلی سے نقطہ کھولاؤ میں بھی تبدیلی آتی ہے۔ اسی طرح کثافتوں کی موجودگی سے بھی نقطہ کھولاؤ میں تبدیلی آتی ہے۔
جس درجہ حرارت پر کوئ مائع ابلنے لگتا ہے اسے اس مائع کا نقطہ کھولاؤ boiling point کہتے ہیں۔ اس درجہ حرارت پر وہ مائع تیزی سے اپنے بخارات میں تبدیل ہونے لگتا ہے جسے vaporization کہتے ہیں۔ پانی کا نقطہ کھولاؤ ایک سو ڈگری سنٹی گریڈ ہوتا ہے۔ دباؤ کی تبدیلی سے نقطہ کھولاؤ میں بھی تبدیلی آتی ہے۔ اسی طرح کثافتوں کی موجودگی سے بھی نقطہ کھولاؤ میں تبدیلی آتی ہے۔<br />
کوئ مائع اس وقت ابلنے لگتا ہے جب اسکا [[بخاری دباؤ]] vapour pressure اسکی سطح پر موجود بیرونی دباؤ کے برابر ہو جاۓ۔ چونکہ پہاڑوں پر ہوا کا دباؤ کم ہوتا ہے اسلیۓ وہاں پانی کم درجہ حرارت پر ابلتا ہے جس کی وجہ سے چاول گوشت وغیرہ دیر سے گلتے ہیں. پریشر کوکر میں دباؤ کی وجہ سے بانی لگ بھگ ایک سو دس ڈگری سنٹی گریڈ پر ابلتا ہے جس کی وجہ سے کھانا جلدی گل جاتا ہے۔


[[تصویر:Phase change -pn.png]]
[[تصویر:Phase change -pn.png]]

نسخہ بمطابق 12:50، 9 جولائی 2008ء

جس درجہ حرارت پر کوئ مائع ابلنے لگتا ہے اسے اس مائع کا نقطہ کھولاؤ boiling point کہتے ہیں۔ اس درجہ حرارت پر وہ مائع تیزی سے اپنے بخارات میں تبدیل ہونے لگتا ہے جسے vaporization کہتے ہیں۔ پانی کا نقطہ کھولاؤ ایک سو ڈگری سنٹی گریڈ ہوتا ہے۔ دباؤ کی تبدیلی سے نقطہ کھولاؤ میں بھی تبدیلی آتی ہے۔ اسی طرح کثافتوں کی موجودگی سے بھی نقطہ کھولاؤ میں تبدیلی آتی ہے۔
کوئ مائع اس وقت ابلنے لگتا ہے جب اسکا بخاری دباؤ vapour pressure اسکی سطح پر موجود بیرونی دباؤ کے برابر ہو جاۓ۔ چونکہ پہاڑوں پر ہوا کا دباؤ کم ہوتا ہے اسلیۓ وہاں پانی کم درجہ حرارت پر ابلتا ہے جس کی وجہ سے چاول گوشت وغیرہ دیر سے گلتے ہیں. پریشر کوکر میں دباؤ کی وجہ سے بانی لگ بھگ ایک سو دس ڈگری سنٹی گریڈ پر ابلتا ہے جس کی وجہ سے کھانا جلدی گل جاتا ہے۔


مزید دیکھیۓ