"منبہ (فعلیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
* {{اگر}} [[منبہ|منبہ (stimulus)]] {{ن}} |
* {{اگر}} [[منبہ|منبہ (stimulus)]] {{ن}} |
||
منبہ (stimulus) سے مراد علم [[فعلیات]] و [[حیاتیات]] میں کسی بھی ایسے بیرونی (یا اندرونی) ؛ [[سازندہ|سازندے (agent)]]، [[تحریک]]، [[اثارت|تاثیر (excitement)]] یا متحرک و فعال ہونے پر اکسانے والی [[شۓ]] کی لی جاتی ہے کہ جس کی وجہ سے متعلقہ (یا [[مُثار|مُثار ( |
منبہ (stimulus) سے مراد علم [[فعلیات]] و [[حیاتیات]] میں کسی بھی ایسے بیرونی (یا اندرونی) ؛ [[سازندہ|سازندے (agent)]]، [[تحریک]]، [[اثارت|تاثیر (excitement)]] یا متحرک و فعال ہونے پر اکسانے والی [[شۓ]] کی لی جاتی ہے کہ جس کی وجہ سے متعلقہ (یا [[مُثار|مُثار (excite)]]) کیۓ جانے (یا ہونے والے) [[عضو]]، [[خلیے]] یا کسی [[تحت خلوی|تحت الخلوی (subcellular)]] [[عضیہ|عضیہ (organelle)]] میں [[فعلیاتی]] یا [[نفسیاتی]] [[تجاوب|تجاوب (response)]] کی پیدائش کا سبب بنتا / بنتی ہو۔ |
||
نسخہ بمطابق 02:12، 27 جولائی 2008ء
- اگر یہ آپ کا مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیے، منبہ (stimulus)
منبہ (stimulus) سے مراد علم فعلیات و حیاتیات میں کسی بھی ایسے بیرونی (یا اندرونی) ؛ سازندے (agent)، تحریک، تاثیر (excitement) یا متحرک و فعال ہونے پر اکسانے والی شۓ کی لی جاتی ہے کہ جس کی وجہ سے متعلقہ (یا مُثار (excite)) کیۓ جانے (یا ہونے والے) عضو، خلیے یا کسی تحت الخلوی (subcellular) عضیہ (organelle) میں فعلیاتی یا نفسیاتی تجاوب (response) کی پیدائش کا سبب بنتا / بنتی ہو۔