"اپالو" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link GA}}, it is now given by wikidata |
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:رومی معبود |
||
سطر 5: | سطر 5: | ||
{{Commonscat|Apollo}} |
{{Commonscat|Apollo}} |
||
[[زمرہ:رومی معبود]] |
|||
[[زمرہ:یونانی معبود]] |
[[زمرہ:یونانی معبود]] |
||
[[زمرہ:یونانی علم الاساطیر]] |
[[زمرہ:یونانی علم الاساطیر]] |
نسخہ بمطابق 10:10، 13 جون 2015ء
Apollo
یونانی دیومالا کا حسین ترین دیوتا۔ زیوس اور لیٹو (لیٹونا) کا بیٹا جس کی پیدائش جزیرہ ڈیلوس میں ہوئی۔ ہومر کی منظوم داستان میں اپالو کو پیشن گوئی۔ قہر و بربادی نازل کرنے والے اور جنگجو کی حیثیت سے پیش کیا گیا ہے۔ یونانی اسے تمام دیوتاؤں سے افضل مانتے ہیں۔ یونانی شاعری اور بعد کی مصوری میں اس کے حسن و جمال کی بڑی ثنا خوانی کی گئی ہے۔ وہ بہت اچھا گویا اور سازندہ تھا۔ اور اپنے سنہرے ساز کو چھیڑ کر اولمپس کو فرحت پہنچاتا تھا۔ڈیلفی کے مندر میں اس سے مرادیں مانگی جاتی اور غیب کی باتیں پوچھی جاتی تھیں۔
ویکی ذخائر پر اپالو سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |