"بحر فضا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: ar:فضاء متري
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{اصطلاح برابر|
ایسا مجموعہ کہ جس میں شامل کسی بھی دو عنصر کے درمیان "فاصلہ" کا فنکشن تعریف ہؤا ہو، ''بَحر فضا'' کہلاتا ہے ۔ عناصر کو فضا میں نکتے تصور کیا جاتا ہے، بعینہ اقلیدسی [[ہندسہ]] میں نکتوں کے درمیان فاصلہ بتایا جا سکتا ہے۔ مجموعہ''S'' کے کوئی بھی دو عناصر ''u'' اور ''v'' کے درمیان فاصلہ فنکشن ‭''d(u,v)''‬ سے دیا جاتا ہے۔ یہ فنکشن اپنے میدان عمل میں ہر دو عناصر (نکتوں) کے ساتھ ایک غیر منفی عدد (فنکشن کا حیطہ) جوڑتی ہے۔ اس فنکشن کی درج ذیل خصوصیات ہونا لازمی ہیں:
بَحر فضاء <br> نقطہ <br> دالہ |
metric space <br> point <br> function
}}
ایسا مجموعہ کہ جس میں شامل کسی بھی دو عناصر کے درمیان "فاصلہ" کا [[دالہ]] تعریف ہؤا ہو، ''بَحر فضا'' کہلاتا ہے ۔ عناصر کو فضا میں نقطے تصور کیا جاتا ہے، بعینہ اقلیدسی [[ہندسہ]] میں نقطوں کے درمیان فاصلہ بتایا جا سکتا ہے۔ مجموعہ ''S'' کے کوئی بھی دو عناصر ''u'' اور ''v'' کے درمیان فاصلہ دالہ ‭''d(u,v)''‬ سے دیا جاتا ہے۔ یہ دالہ اپنے میدان عمل میں ہر دو عناصر (نقطوں) کے ساتھ ایک غیر منفی عدد (دالہ کا حیطہ) جوڑتی ہے۔ اس دالہ کی درج ذیل خصوصیات ہونا لازمی ہیں:
==فاصلہ کی خصوصیات ==
==فاصلہ کی خصوصیات ==
اقلیدسی [[ہندسہ]] سے فاصلے کی جن خصوصیات سے پم واقف ہیں، فاصلہ کی تعریف ان پر پورا اترتی ہے۔ یہ خصوصیات یوں ہیں (یہاں <math>\ u</math>، <math>\ v</math> اور <math>\ w</math> مجموعہ ''S'' کے عناصر ہیں) :
اقلیدسی [[ہندسہ]] سے فاصلے کی جن خصوصیات سے پم واقف ہیں، فاصلہ کی تعریف ان پر پورا اترتی ہے۔ یہ خصوصیات یوں ہیں (یہاں <math>\ u</math>، <math>\ v</math> اور <math>\ w</math> مجموعہ ''S'' کے عناصر ہیں) :
#<math>\ d(u,v) \ge 0</math>
#<math>\ d(u,v) \ge 0</math>
#<math>\ d(u,v)= 0</math> [[اگر بشرط اگر|اگر بشرطِ اگر]] <math>u = v</math>
#<math>\ d(u,v)=0</math> [[اگر بشرط اگر|اگر بشرطِ اگر ]]<math>u=v</math>
#<math>\ d(u,v) = d(v,u) </math>
#<math>\ d(u,v) = d(v,u) </math>
#<math>\ d(u,v) \le d(u,w) + d(w,v) </math> &nbsp;&nbsp; تکون نامساوات
#<math>\ d(u,v) \le d(u,w) + d(w,v) </math> &nbsp;&nbsp; تکون نامساوات


اس طرح کے "مجموعہ و فاصلہ" جوڑے ‭''(S, d(.,.))''‬ کو بَحر فضا کہتے ہیں۔ انگریزی میں اسے metric space کہتے ہیں۔
اس طرح کے "مجموعہ و فاصلہ" جوڑے ‭''(S, d(.,.))''‬ کو بَحر فضا کہتے ہیں۔





نسخہ بمطابق 23:55، 28 اگست 2008ء

اصطلاح term

بَحر فضاء
نقطہ
دالہ

metric space
point
function

ایسا مجموعہ کہ جس میں شامل کسی بھی دو عناصر کے درمیان "فاصلہ" کا دالہ تعریف ہؤا ہو، بَحر فضا کہلاتا ہے ۔ عناصر کو فضا میں نقطے تصور کیا جاتا ہے، بعینہ اقلیدسی ہندسہ میں نقطوں کے درمیان فاصلہ بتایا جا سکتا ہے۔ مجموعہ S کے کوئی بھی دو عناصر u اور v کے درمیان فاصلہ دالہ ‭d(u,v)‬ سے دیا جاتا ہے۔ یہ دالہ اپنے میدان عمل میں ہر دو عناصر (نقطوں) کے ساتھ ایک غیر منفی عدد (دالہ کا حیطہ) جوڑتی ہے۔ اس دالہ کی درج ذیل خصوصیات ہونا لازمی ہیں:

فاصلہ کی خصوصیات

اقلیدسی ہندسہ سے فاصلے کی جن خصوصیات سے پم واقف ہیں، فاصلہ کی تعریف ان پر پورا اترتی ہے۔ یہ خصوصیات یوں ہیں (یہاں ، اور مجموعہ S کے عناصر ہیں) :

  1. اگر بشرطِ اگر
  2.    تکون نامساوات

اس طرح کے "مجموعہ و فاصلہ" جوڑے ‭(S, d(.,.))‬ کو بَحر فضا کہتے ہیں۔


اور دیکھو


E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات