"بازل (شہر)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Tahir mq نے صفحہ بازیل کو بجانب بازل منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:Mittlere_Br%C3%BCcke.jpg|thumb|دریائے رائن پر واقع متلیرے بروکے]]
[[تصویر:Mittlere_Br%C3%BCcke.jpg|thumb|دریائے رائن پر واقع متلیرے بروکے]]
بازیل ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Basel) [[سویٹزر لینڈ|سویٹزرلینڈ]] کا تیسرا سب سے زیادہ آبادی رکھنے والا شہر ہے جس کی آبادی [[2004ء]] کے مطابق ایک لاکھ 66 ہزار سے زائد نفوس پر مشتمل ہے۔
'''بازل''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Basel) [[سویٹزر لینڈ|سویٹزرلینڈ]] کا تیسرا سب سے زیادہ آبادی رکھنے والا شہر ہے جس کی آبادی [[2004ء]] کے مطابق ایک لاکھ 66 ہزار سے زائد نفوس پر مشتمل ہے۔


شمال مغربی سویٹزرلینڈ میں [[دریائے رائن]] کے کنارے واقع یہ شہر کیمیاوی مادوں اور ادویات سازی کے صنعتوں کا بڑا مرکز ہے۔ شہر کی سرحدیں [[جرمنی]] اور [[فرانس]] دونوں سے ملتی ہیں۔
شمال مغربی سویٹزرلینڈ میں [[دریائے رائن]] کے کنارے واقع یہ شہر کیمیاوی مادوں اور ادویات سازی کے صنعتوں کا بڑا مرکز ہے۔ شہر کی سرحدیں [[جرمنی]] اور [[فرانس]] دونوں سے ملتی ہیں۔

نسخہ بمطابق 07:25، 20 ستمبر 2015ء

دریائے رائن پر واقع متلیرے بروکے

بازل (انگریزی: Basel) سویٹزرلینڈ کا تیسرا سب سے زیادہ آبادی رکھنے والا شہر ہے جس کی آبادی 2004ء کے مطابق ایک لاکھ 66 ہزار سے زائد نفوس پر مشتمل ہے۔

شمال مغربی سویٹزرلینڈ میں دریائے رائن کے کنارے واقع یہ شہر کیمیاوی مادوں اور ادویات سازی کے صنعتوں کا بڑا مرکز ہے۔ شہر کی سرحدیں جرمنی اور فرانس دونوں سے ملتی ہیں۔

بازیل یورپ کے اہم ثقافتی مراکز میں شمار ہوتا ہے اور 1997ء میں یہ "یورپ کے ثقافتی دارالحکومت" کے مقابلے میں شریک ہوا۔

اس شہر سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات میں چھ مرتبہ کے آسکر اعزاز یافتہ فلم پیش کار آرتھر کوہن، معروف ٹینس کھلاڑی راجر فیڈرر اور انہی کی ہم پیشہ خاتون کھلاڑی پیٹی شنائیڈر شامل ہیں۔

نگار خانہ