"ہم جا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
clean up, replaced: تقریبا ← تقریباً using AWB
سطر 6: سطر 6:


=== وضاحت ===
=== وضاحت ===
ایک [[جوہر|ایٹم]] یا [[جوہر]] کا [[جوہری عدد]] <small>(atomic number)</small> تو ایک ہی ہوتا ہے لیکن بعض اوقات اس کا [[کمیتی عدد]] <small>(mass number)</small> مختلف ہوتا ہے۔ جس کو اس جوہر کا ہم جاء کہتے ہیں،۔ جبکہ اس مظہر کو [[ہمجائیت]] <small>(isotopy)</small> کہتے ہیں۔ ایسا تب ہوتا ہے جب ایک ہی عنصر کے جواہر میں [[نویہ (خلیہ)|مرکزے]] (نیوکلیئس) میں موجود بے بار کے برقيوں یعنی متعادلوں ( نیوٹرانز، واحد [[متعادلہ]] / نیوٹرون) کی تعداد بدلتی ہے۔ مثلا [[آبساز|آبگر]] کے تین ہم جاء ہیں۔ جن کے نام [[پروٹئیم]] ، [[ڈوریٹئیم]] اور [[ٹریٹئم]] ہیں۔اس کے علاوہ بھی قدرتی طور پر تقریباً ہر عنصر کے ایک سے ذیادہ ہمجاء موجود ہوتے ہیں ۔
ایک [[جوہر|ایٹم]] یا [[جوہر]] کا [[جوہری عدد]] <small>(atomic number)</small> تو ایک ہی ہوتا ہے لیکن بعض اوقات اس کا [[کمیتی عدد]] <small>(mass number)</small> مختلف ہوتا ہے۔ جس کو اس جوہر کا ہم جاء کہتے ہیں،۔ جبکہ اس مظہر کو [[ہمجائیت]] <small>(isotopy)</small> کہتے ہیں۔ ایسا تب ہوتا ہے جب ایک ہی عنصر کے جواہر میں [[نویہ (خلیہ)|مرکزے]] (نیوکلیئس) میں موجود بے بار کے برقيوں یعنی متعادلوں ( نیوٹرانز، واحد [[متعادلہ]] / نیوٹرون) کی تعداد بدلتی ہے۔ مثلا [[آبساز|آبگر]] کے تین ہم جاء ہیں۔ جن کے نام [[پروٹئیم]] ، [[ڈوریٹئیم]] اور [[ٹریٹئم]] ہیں۔اس کے علاوہ بھی قدرتی طور پر تقریباًً ہر عنصر کے ایک سے ذیادہ ہمجاء موجود ہوتے ہیں ۔


== نیز دیکھئے ==
== نیز دیکھئے ==
سطر 12: سطر 12:
* [[ذرات کی فہرست]]
* [[ذرات کی فہرست]]
* [[کیمیائی عناصر]]
* [[کیمیائی عناصر]]

[[زمرہ:ہم‌جات]]
[[زمرہ:ہم‌جات]]
[[زمرہ:نویاتی کیمیاء]]
[[زمرہ:نویاتی کیمیاء]]

نسخہ بمطابق 09:15، 25 اکتوبر 2015ء

ہائیڈروجن کے تین ہم جاء

ہم جاء (isotope) کسی عنصر کے مختلف انواع کو کہا جاتا ہے جن کا ایٹمی نمبر ایک مگر ایٹمی کمیت مختلف ہوتی ہے. چونکہ کسی جوہر کے مختلف ہم جاء مختلف جوہری اوزان رکھنے کے باوجود دوری جدول (periodic table) میں ایک ہی مقام پر رکھے جاتے ہیں اس لیۓ ان کو ہم جاء کہا جاتا ہے۔ انگریزی میں یہ لفظ 1913 سے استعمال میں آیا ہے جو کہ یونانی زبان کے دو الفاظ کا مرکب ہے - isos (یکساں / ہم) اور topos (مقام/جگہ/جاء)

تسمیات

ہم جا دراصل فارسی کے الفاظ ہیں۔ ہم کہتے ہیں یکساں یا ایک جیسا اور جا دراصل جائے کا متغیر ہے اور اِس کی معنی ہے جگہ. ہم جا کا مطلب ہے یکساں جگہ۔ چونکہ یہاں یہ اسم صفت کی حالت میں ہے لہٰذا اِس سے مراد ایسی چیزیں ہیں جن کی جگہ یکساں ہوں. ہم جا کی جمع ہم جات ہے.

وضاحت

ایک ایٹم یا جوہر کا جوہری عدد (atomic number) تو ایک ہی ہوتا ہے لیکن بعض اوقات اس کا کمیتی عدد (mass number) مختلف ہوتا ہے۔ جس کو اس جوہر کا ہم جاء کہتے ہیں،۔ جبکہ اس مظہر کو ہمجائیت (isotopy) کہتے ہیں۔ ایسا تب ہوتا ہے جب ایک ہی عنصر کے جواہر میں مرکزے (نیوکلیئس) میں موجود بے بار کے برقيوں یعنی متعادلوں ( نیوٹرانز، واحد متعادلہ / نیوٹرون) کی تعداد بدلتی ہے۔ مثلا آبگر کے تین ہم جاء ہیں۔ جن کے نام پروٹئیم ، ڈوریٹئیم اور ٹریٹئم ہیں۔اس کے علاوہ بھی قدرتی طور پر تقریباًً ہر عنصر کے ایک سے ذیادہ ہمجاء موجود ہوتے ہیں ۔

نیز دیکھئے