"سافٹ ویئر اجازت نامہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 33 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q207621 پر موجود ہیں
م clean up, replaced: ← (3) using AWB
سطر 1: سطر 1:
مصنع لطیفی اجازہ (انگریزی: software license) ایک قانونی دستاویز ہے جو [[مصنع لطیف]] کے استعمال اور تقسیم کی اجازت دیتی ہے- عموما تمام مصنع لطیف کے حقوق نسخہ (copyright) محفوظ ہوتے ہیں ما سوا ایسے [[مصنع لطیف]] کے جو دائرۂ عام (public domain) میں ہو- ایک مخصوص مصنع لطیفی اجازہ [[صارف الآخر]] کو ایک یا ایک سے زیادہ نقول کو استعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے-

'''مصنع لطیفی اجازہ''' (انگریزی: software license) ایک قانونی دستاویز ہے جو [[مصنع لطیف]] کے استعمال اور تقسیم کی اجازت دیتی ہے- عموما تمام مصنع لطیف کے حقوق نسخہ (copyright) محفوظ ہوتے ہیں ما سوا ایسے [[مصنع لطیف]] کے جو دائرۂ عام (public domain) میں ہو- ایک مخصوص مصنع لطیفی اجازہ [[صارف الآخر]] کو ایک یا ایک سے زیادہ نقول کو استعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے-

کچھ [[مصنع لطیف]]، مصنع لطیفی اجازہ کے ساتھ آتے ہیں جب کچھ مصنع لطیفی اجازہ [[شمارندی مصنع کثیف]] کی خریداری کے ساتھ او ای ایم (oem) کی صورت میں آتے ہیں- [[مصنع لطیف]]، [[مصنعِ آزاد]] اور [[مصنعِ مشترکہ]] کے ساتھ بھی ہوتے ہیں-

مصنع لطیفی اجازہ کی عام طور پر مندرجہ ذیل اقسام ہیں-

مصنع لطیفی اجازہ کی عام طور پر مندرجہ ذیل اقسام ہیں-
* ملکیت (proprietary)

* ملکیت (proprietary)
* [[مصنعِ آزاد]] (freeware)

* [[مصنعِ آزاد]] (freeware)
* [[مصنعِ مشترکہ]] (shareware)

* [[مصنعِ مشترکہ]] (shareware)
== ملکیتی مصنع لطیف ==
== ملکیتی مصنع لطیف ==
ملکیتی مصنع لطیف کے اجازہ کی حیثیت یہ ہے کہ [[مصنع لطیف ناشر آخر صارف اجازہ معاہدہ]] (eula) کے تحت ایک یا ایک سے زیادہ نسخہ کے استعمال کی اجازت دیتا ہے لیکن ان نقول کی ملکیت [[مصنع لطیف]] کے ناشر کی ہی رہتی ہے-

سطر 13: سطر 13:
ٹرانزیکشنل اجازہ برنامہ (transactional license program - tlp)

ٹرانزیکشنل اجازہ برنامہ (transactional license program - tlp)

کمیتی اجازہ برنامہ (volume license program - VLP)

کمیتی اجازہ برنامہ (volume license program - VLP)

معاہداتی اجازہ برنامہ (contractual license program - clp)

معاہداتی اجازہ برنامہ (contractual license program - clp)

==آزاد اور مفتوح مصدر مصنع لطیف==
==آزاد اور مفتوح مصدر مصنع لطیف==
آزاد اور مفتوح مصدر مصنع لطیف کا اجازہ عام طور پر دو اقسام کے تحت گردانا جاتا ہے-

آزاد اور مفتوح مصدر مصنع لطیف کا اجازہ عام طور پر دو اقسام کے تحت گردانا جاتا ہے-

ایک قسم وہ جس میں مصنع لطیف کی دوبارہ تقسیم کے بارے میں بہت کم رکاوٹ ہوتی ہے-

ایک قسم وہ جس میں مصنع لطیف کی دوبارہ تقسیم کے بارے میں بہت کم رکاوٹ ہوتی ہے-

دوسرے وہ جو صارف کو دوبارہ تقسیم کی آزادی ہے دیتے تا کہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ تمام صارفین کو حقوق حاصل ہیں-

دوسرے وہ جو صارف کو دوبارہ تقسیم کی آزادی ہے دیتے تا کہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ تمام صارفین کو حقوق حاصل ہیں-

ایک مفتوح مصدر مصنع لطیف اجازہ کی مثال [[گنو عمومی العوام اجازہ]] (GNU general public license - glp) ہے-

ایک مفتوح مصدر مصنع لطیف اجازہ کی مثال [[گنو عمومی العوام اجازہ]] (GNU general public license - glp) ہے-

==مزید دیکھئے==
==مزید دیکھئے==
سطر 28: سطر 28:

==بیرونی روابط==
==بیرونی روابط==
* [http://www.siia.net/ سافٹ ویئر اور انفارمیشن انڈسٹری ایسوسی ایشن]
* [http://www.siia.net/ سافٹ ویئر اور انفارمیشن انڈسٹری ایسوسی ایشن]
* [http://www.siprofessionals.org/ مصنع لطیف کے پیشہ ور ماہرین]
* [http://www.siprofessionals.org/ مصنع لطیف کے پیشہ ور ماہرین]

نسخہ بمطابق 03:27، 19 نومبر 2015ء

مصنع لطیفی اجازہ (انگریزی: software license) ایک قانونی دستاویز ہے جو مصنع لطیف کے استعمال اور تقسیم کی اجازت دیتی ہے- عموما تمام مصنع لطیف کے حقوق نسخہ (copyright) محفوظ ہوتے ہیں ما سوا ایسے مصنع لطیف کے جو دائرۂ عام (public domain) میں ہو- ایک مخصوص مصنع لطیفی اجازہ صارف الآخر کو ایک یا ایک سے زیادہ نقول کو استعمال کرنے کی اجازت دیتا ہے-
کچھ مصنع لطیف، مصنع لطیفی اجازہ کے ساتھ آتے ہیں جب کچھ مصنع لطیفی اجازہ شمارندی مصنع کثیف کی خریداری کے ساتھ او ای ایم (oem) کی صورت میں آتے ہیں- مصنع لطیف، مصنعِ آزاد اور مصنعِ مشترکہ کے ساتھ بھی ہوتے ہیں-
مصنع لطیفی اجازہ کی عام طور پر مندرجہ ذیل اقسام ہیں-

ملکیتی مصنع لطیف

ملکیتی مصنع لطیف کے اجازہ کی حیثیت یہ ہے کہ مصنع لطیف ناشر آخر صارف اجازہ معاہدہ (eula) کے تحت ایک یا ایک سے زیادہ نسخہ کے استعمال کی اجازت دیتا ہے لیکن ان نقول کی ملکیت مصنع لطیف کے ناشر کی ہی رہتی ہے-
آخر صارف اجازہ معاہدہ کی سب سے نمایاں بات یہ ہے کہ مصنع لطیف کی ملکیت مصنع لطیف کے ناشر کی رہتی ہے، اور آخر صارف کو مصنع لطیف کے اجازہ کو قبول کرنا ضروری ہوتا ہے- دوسرے الفاظ میں آخر صارف اجازہ کی منظوری کے بغیر مصنع لطیف کا استعمال نہیں کر سکتا-

ملکیتی مصنع لطیف کی اقسام

ملکیتی مصنع لطیف کی اقسام مندرجہ ذیل ہیں-
مفتوح اجازہ برنامہ (open license program - OLP)
ٹرانزیکشنل اجازہ برنامہ (transactional license program - tlp)
کمیتی اجازہ برنامہ (volume license program - VLP)
معاہداتی اجازہ برنامہ (contractual license program - clp)

آزاد اور مفتوح مصدر مصنع لطیف

آزاد اور مفتوح مصدر مصنع لطیف کا اجازہ عام طور پر دو اقسام کے تحت گردانا جاتا ہے-
ایک قسم وہ جس میں مصنع لطیف کی دوبارہ تقسیم کے بارے میں بہت کم رکاوٹ ہوتی ہے-
دوسرے وہ جو صارف کو دوبارہ تقسیم کی آزادی ہے دیتے تا کہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ تمام صارفین کو حقوق حاصل ہیں-
ایک مفتوح مصدر مصنع لطیف اجازہ کی مثال گنو عمومی العوام اجازہ (GNU general public license - glp) ہے-

مزید دیکھئے

بیرونی روابط