"خاکنائے" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
خاکنائے (انگریزی: Isthmus) خشکی کا وہ تنگ قطعہ ہوتا ہے جو خشکی کے دو بڑے قطعوں یا براعظموں کو آپس میں ملائے۔ جس طرح [[شمالی امریکا]] کو [[خاکنائے پانامہ]] جنوبی امریکا سے ملاتی تھی۔ یا [[خاکنائے سویز]] [[براعظم ایشیا]] کو [[براعظم افریقہ]] سے ملاتی تھی۔ مگر اب دونوں خاکناؤں کو کاٹ کر نہریں بنا دی گئی ہیں۔ جنہیں[[نہر پانامہ]] اور [[نہر سویز]] کہتے ہیں۔

خشکی کا وہ تنگ قطعہ جو خشکی کے دو بڑے قطعوں یا براعظموں کو آپس میں ملائے۔ جس طرح [[شمالی امریکا]] کو خاکنائے پانامہ جنوبی امریکا سے ملاتی تھی۔ یا خاکنائے سویز [[براعظم ایشیا]] کو [[براعظم افریقہ]] سے ملاتی تھی۔ مگر اب دونوں خاکناؤں کو کاٹ کر نہریں بنا دی گئی ہیں۔ جنہیں[[ نہر پانامہ]] اور[[ نہر سویز]] کہتے ہیں۔


[[Category:جغرافیہ]]
[[Category:جغرافیہ]]

نسخہ بمطابق 06:42، 6 نومبر 2009ء

خاکنائے (انگریزی: Isthmus) خشکی کا وہ تنگ قطعہ ہوتا ہے جو خشکی کے دو بڑے قطعوں یا براعظموں کو آپس میں ملائے۔ جس طرح شمالی امریکا کو خاکنائے پانامہ جنوبی امریکا سے ملاتی تھی۔ یا خاکنائے سویز براعظم ایشیا کو براعظم افریقہ سے ملاتی تھی۔ مگر اب دونوں خاکناؤں کو کاٹ کر نہریں بنا دی گئی ہیں۔ جنہیںنہر پانامہ اور نہر سویز کہتے ہیں۔