"موزوں ٹیکنالوجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 02:18، 9 ستمبر 2006ء

موزوں طرزیات جسکو طرزیات ملائمہ بھی کہا جاتا ہے طرزیات کی وہ قسم ہوتی ہے کہ جسکو کسی معاشرے یا ملک کے لیۓ خاص طور پر اس انداز میں طرحبند کیا گیا ہے کہ وہ وہاں کی ثقافت اور وہاں کے افراد کی معاشی حالت سے مطابقت رکھتی ہو اور نہ صرف انکی دسترس میں ہو بلکہ اسی معاشرے کے لیۓ مفید بھی ہو۔