"کلیسیائے اسکاٹ لینڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:مسیحیت
م BukhariSaeed نے صفحہ چرچ آف سکاٹ لینڈ کو کلیسیائے اسکاٹ لینڈ کی جانب منتقل کیا: اُردو عنوان
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 03:35، 26 اگست 2017ء

Church of Scotland

مسیح مشن کی یہ شاخ بھی چرچ آف انگلینڈ کی ساتھ اس وقت وجود میں آئی جب پوپ سے الحاق توڑ لیا گیا۔ اس کے دو حصے تھے جو 1929ء میں 86 برس کی علیحدگی کے بعد پھر سے متحد ہوگئے۔ اس کلیسا کا سب سے بڑا سردار موڈریٹر کہلاتا ہے۔ جس کا انتخاب سال بسال ہوتا ہے۔ اس مذہبی جماعت کا نظام جمہوری ہے اور ہر فیصلہ مخصوص جماعتیں کرتی ہیں۔ جن کے نام کرک ’’چرچ‘‘ سیشن ، سنڈ ، پریسبٹیری اور جنرل اسمبلی ہیں۔ سکاٹ لینڈ کے مربی اور سرپرست بزرگ کا نام سینٹ انڈریو ہوتا ہے۔ وہ لازمی طور پر اس جماعت سے تعلق رکھتا ہے۔