"چکرویوہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
تصویر کا اضافہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:Chakravyuha-labyrinth.svg|تصغیر|بائیں|200پک|چکر ویوہ]]
'''چکرویوہ''' ([[سنسکرت زبان|سنسکرت]]: चक्रव्यूह) ایک متعدد سطحی دفاعی فوجی ڈھانچا ہے جو اوپر سے دیکھنے پر چکر یا کنول کی طرح نظر آتا ہے۔ اس کے ہر دروازے پر ایک زبردست جنگجو محافظ ہوتا ہے۔ اس چکرویوہ کو [[مہابھارت]] میں کوروؤں کے سپہ سالار [[دروناچاریہ]] نے [[یدھشٹھیر]] کو گرفتار کرنے کے لیے بنایا تھا۔

'''چکر ویوہ''' ([[سنسکرت زبان|سنسکرت]]: चक्रव्यूह) یا '''پدم ویوہ''' (पद्मव्यूह) ایک متعدد سطحی دفاعی فوجی ڈھانچا ہے جو اوپر سے دیکھنے پر چکر یا کنول کی طرح نظر آتا ہے۔ اس کے ہر دروازے پر ایک زبردست جنگجو محافظ ہوتا ہے۔ اس چکرویوہ کو [[مہابھارت]] میں کوروؤں کے سپہ سالار [[دروناچاریہ]] نے [[یدھشٹھیر]] کو گرفتار کرنے کے لیے بنایا تھا۔

نسخہ بمطابق 10:00، 21 اکتوبر 2017ء

چکر ویوہ

چکر ویوہ (سنسکرت: चक्रव्यूह) یا پدم ویوہ (पद्मव्यूह) ایک متعدد سطحی دفاعی فوجی ڈھانچا ہے جو اوپر سے دیکھنے پر چکر یا کنول کی طرح نظر آتا ہے۔ اس کے ہر دروازے پر ایک زبردست جنگجو محافظ ہوتا ہے۔ اس چکرویوہ کو مہابھارت میں کوروؤں کے سپہ سالار دروناچاریہ نے یدھشٹھیر کو گرفتار کرنے کے لیے بنایا تھا۔