"تائین توانائی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م روبالہ جمع: nds:Ionisatschoonsenergie |
م روبالہ ترمیم: an:Enerchía d'ionización |
||
سطر 9: | سطر 9: | ||
[[en:Ionization energy]] |
[[en:Ionization energy]] |
||
[[af:Ionisasie-energie]] |
[[af:Ionisasie-energie]] |
||
[[an:Enerchía d' |
[[an:Enerchía d'ionización]] |
||
[[ast:Enerxía d'ionización]] |
[[ast:Enerxía d'ionización]] |
||
[[bs:Energija ionizacije]] |
[[bs:Energija ionizacije]] |
نسخہ بمطابق 19:27، 3 مارچ 2010ء
برقپاری توانائی یا آنونی توانائی یا آئنسازی توانائی
جب کوئی تیز رفتار ذرّہ مثلاً برقیہ (Electron) کسی گیس کے ایٹم کے ساتھ ٹکراتا ہے تو اُس ایٹم سے ایک برقیہ نکل جاتا ہے، جس سے وُہ ایٹم بار آور ہوجاتا ہے. اِس بار آور (Charged) جوہر کو آؤن، آئن یا برقپارہ کہاجاتا ہے. کسی جوہر کو برقپارہ بنانے کے لئے اُس سے ایک برقیہ نکالنے کی ضرورت پڑتی ہے. کسی ایٹم سے ایک برقیہ نکالنے کے لئے جس یا جتنی توانائی کی ضرورت ہوتی ہے اُسے آئنسازی توانائی کہاجاتا ہے.