"بیگار کیمپ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: cy محو: th ترمیم: de, la |
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م روبالہ ترمیم: uk:Концентраційний табір; cosmetic changes |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
Concentration Camp |
Concentration Camp |
||
1933[[ |
1933[[تصویر:180px-Buchenwald.jpg|framepx|thumb|left|]] میں [[جرمنی]] میں [[ہٹلر]] برسراقتدار آیا تو اس نے سارے ملک میں بیگار کیمپ کھول دیے جہاں خاص طور پر یہودیوں اور کمیونسٹوں سے بیگار لی جاتی تھی۔ [[دوسری جنگ عظیم]] میں ہٹلر نے یورپی ملکوں پر قبضہ کیا تو وہاں بھی ایسے بیگار کیمپ کھول دیے گئے۔ یہاں جنگی قیدیوں کو رکھا جاتا تھا۔ ان میں ظلم و تشدد سے بے شمار لوگ موت کے گھاٹ اتر گئے۔ بعد میں بیگار کیمپ کی اصطلاح ان کیمپوں پر عائد ہونی لگی جہاں سیاسی قیدیوں سے بیگار لی جاتی ہے۔ |
||
[[زمرہ:سیاسی اصطلاحات]] |
[[زمرہ:سیاسی اصطلاحات]] |
||
سطر 45: | سطر 45: | ||
[[fi:Keskitysleiri]] |
[[fi:Keskitysleiri]] |
||
[[sv:Koncentrationsläger]] |
[[sv:Koncentrationsläger]] |
||
[[uk:Концентраційний табір]] |
|||
[[uk:Концтабір]] |
|||
[[vi:Trại tập trung]] |
[[vi:Trại tập trung]] |
||
[[yi:קאנצענטראציע לאגער]] |
[[yi:קאנצענטראציע לאגער]] |
نسخہ بمطابق 08:13، 14 مارچ 2010ء
Concentration Camp
1933
میں جرمنی میں ہٹلر برسراقتدار آیا تو اس نے سارے ملک میں بیگار کیمپ کھول دیے جہاں خاص طور پر یہودیوں اور کمیونسٹوں سے بیگار لی جاتی تھی۔ دوسری جنگ عظیم میں ہٹلر نے یورپی ملکوں پر قبضہ کیا تو وہاں بھی ایسے بیگار کیمپ کھول دیے گئے۔ یہاں جنگی قیدیوں کو رکھا جاتا تھا۔ ان میں ظلم و تشدد سے بے شمار لوگ موت کے گھاٹ اتر گئے۔ بعد میں بیگار کیمپ کی اصطلاح ان کیمپوں پر عائد ہونی لگی جہاں سیاسی قیدیوں سے بیگار لی جاتی ہے۔