"علم گروہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 47 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q177635 پر موجود ہیں
←‏top: درستی
سطر 1: سطر 1:
[[طب]] و [[حکمت]] کی وہ شاخ جس میں گردوں کی [[تشریح]] ، [[فعلیات]] ، [[امراضیات]] اور معالجے کا مطالعہ کیا جاتا ہے، اسے '''علم کلیہ''' (nephrology) کہتے ہیں۔ بعض اوقات اسکے لیۓ طب کلیہ اور طب کلوی کے الفاظ بھی استعمال کیے جاتے ہیں مگر علم کلیہ ہی زیادہ مستعمل ہے۔
[[طب]] و [[حکمت]] کی وہ شاخ جس میں گردوں کی [[تشریح]] ، [[فعلیات]] ، [[امراضیات]] اور معالجے کا مطالعہ کیا جاتا ہے، اسے '''علم کلیہ''' (nephrology) کہتے ہیں۔ بعض اوقات اسکے لیے طب کلیہ اور طب کلوی کے الفاظ بھی استعمال کیے جاتے ہیں مگر علم کلیہ ہی زیادہ مستعمل ہے۔


[[زمرہ:اساسی طبی علوم]]
[[زمرہ:اساسی طبی علوم]]

نسخہ بمطابق 13:12، 1 فروری 2018ء

طب و حکمت کی وہ شاخ جس میں گردوں کی تشریح ، فعلیات ، امراضیات اور معالجے کا مطالعہ کیا جاتا ہے، اسے علم کلیہ (nephrology) کہتے ہیں۔ بعض اوقات اسکے لیے طب کلیہ اور طب کلوی کے الفاظ بھی استعمال کیے جاتے ہیں مگر علم کلیہ ہی زیادہ مستعمل ہے۔