"یونیکوڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
درستی
سطر 3: سطر 3:
<ref>
<ref>
چونکہ "code of life" کا اردو ترجمہ ہمیشہ سے "ضابطہُ حیات" ھی پڑھتے سنتے آئے ہیں اس لیے "ضابطہ"
چونکہ "code of life" کا اردو ترجمہ ہمیشہ سے "ضابطہُ حیات" ھی پڑھتے سنتے آئے ہیں اس لیے "ضابطہ"
ایک عام فہم لفظ ھے۔ اور unicode جو کہ ایک معیاری تختی ہے کیلیے ضابطہ زیادہ بہتر اور معیاری لفظ ھے۔
ایک عام فہم لفظ ھے۔ اور unicode جو کہ ایک معیاری تختی ہے کے لیے ضابطہ زیادہ بہتر اور معیاری لفظ ھے۔
code کا دوسرا اردو متبادل رمز بھی ہو سکتاھے۔ رمزِ حیات بھی تحریروں میں استعمال ہوتا رہتا ھے
code کا دوسرا اردو متبادل رمز بھی ہو سکتاھے۔ رمزِ حیات بھی تحریروں میں استعمال ہوتا رہتا ھے
لیکن اس کو کسی خاص ضابطے (specific non-standard) کیلیے ہی استعمال کیا جائے تو زیادہ بہتر ھے۔
لیکن اس کو کسی خاص ضابطے (specific non-standard) کے لیے ہی استعمال کیا جائے تو زیادہ بہتر ھے۔
"رمز کی باتیں" سے مراد ہمیشہ غیر معیاری (non-standard) باتیں ہی لیا جاتا ھے۔
"رمز کی باتیں" سے مراد ہمیشہ غیر معیاری (non-standard) باتیں ہی لیا جاتا ھے۔
اردو وکی چونکہ ایک نیا طبقہ ہے اس لیے اس کی بہتری کیلیے اردو کی کسی مستند ڈکشنری،
اردو وکی چونکہ ایک نیا طبقہ ہے اس لیے اس کی بہتری کے لیے اردو کی کسی مستند ڈکشنری،
انسائیکلوپیڈیا، مقتدرہ، یا عالم سے مشورہ کرکے ہی عام فہم الفاظ کی جگہ خاص فہم الفاظ استعمال
انسائیکلوپیڈیا، مقتدرہ، یا عالم سے مشورہ کرکے ہی عام فہم الفاظ کی جگہ خاص فہم الفاظ استعمال
کرنے چاہیں۔
کرنے چاہیں۔

نسخہ بمطابق 13:19، 1 فروری 2018ء

Unicode logo.

یونی کوڈ جسے اردو میں یکرمزی کہ سکتے ہیں [1] ایک معیاری ضابطہُ تختی ہے جس میں تمام زبانوں کے حروف کو یکساں طور پر پیش کیا جا سکتا ہے اس کا خصوصی استعمال شمارندوں میں ہوتا ہے جہاں کمپیوٹر اس معیاری ضابطے کو استعمال کرتے ہوئے تمام زبانوں کے حروف اور نشانات کو نہ صرف سمجھ سکتے ہیں بلکہ مختلف قسم اور مختلف ہیئتِ ترکیبی رکھنے والے کمپیوٹر اور ان پر رائج معیل و عمیل آپس میں آسانی سے گفتگو بھی کر سکتے ہیں۔ بنیادی طور پر یونیکوڈ تمام زبانوں کے حروف اور لکھائی میں استعمال ہونے والے نشانات کو ایک مخصوص ہندسہ یا نمبر الاٹ کرتا ہے اور شماندگی میں اس نمبر کی تشریح پر سب اتفاق کرلیتے ہیں۔ ہندسہ الاٹ کرنے کا اختیار ایک ادارے یونیکوڈ کنشورشیم کو حاصل ہے ۔ یکرمزی ایک سے چار لکمہ جات (byte) پر مشتمل ہو سکتا ہے۔

[2] [3]

پسِ منظر

شامل زبانیں

  1. چونکہ "code of life" کا اردو ترجمہ ہمیشہ سے "ضابطہُ حیات" ھی پڑھتے سنتے آئے ہیں اس لیے "ضابطہ" ایک عام فہم لفظ ھے۔ اور unicode جو کہ ایک معیاری تختی ہے کے لیے ضابطہ زیادہ بہتر اور معیاری لفظ ھے۔ code کا دوسرا اردو متبادل رمز بھی ہو سکتاھے۔ رمزِ حیات بھی تحریروں میں استعمال ہوتا رہتا ھے لیکن اس کو کسی خاص ضابطے (specific non-standard) کے لیے ہی استعمال کیا جائے تو زیادہ بہتر ھے۔ "رمز کی باتیں" سے مراد ہمیشہ غیر معیاری (non-standard) باتیں ہی لیا جاتا ھے۔ اردو وکی چونکہ ایک نیا طبقہ ہے اس لیے اس کی بہتری کے لیے اردو کی کسی مستند ڈکشنری، انسائیکلوپیڈیا، مقتدرہ، یا عالم سے مشورہ کرکے ہی عام فہم الفاظ کی جگہ خاص فہم الفاظ استعمال کرنے چاہیں۔
  2. The Unicode Standard, Version 5.0, Fifth Edition, The Unicode Consortium, Addison-Wesley Professional, Oct. 27, 2006. ISBN 0-321-48091-0
    • The Unicode Standard, Version 4.0, The Unicode Consortium, Addison-Wesley Professional, Aug. 27, 2003. ISBN 0-321-18578-1
    The Unicode Standard, Version 4.0