"ایبے" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م BukhariSaeed نے رجوع مکرر ہٹا کر صفحہ ایبی کو ایبے کی جانب منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:Abbaye-senanque-gordes-iso.jpg|تصغیر|ایبے]]
[[تصویر:Abbaye-senanque-gordes-iso.jpg|تصغیر|ایبے]]


'''ایبی''' (Abbey) [[رومن کیتھولک]] مسیحیوں کی ایک ایسی خانقاہ جس کا متولی ایبٹ کے درجے کا پادری یا ایبس کے درجے کی راہبہ ہو۔ [[مسیحیت]] میں راہبانہ زندگی کا آغاز پوپ بینی ڈیکٹ کے وقت سے ہوا اور چھٹی اور ساتویں صدی عیسوی میں بے شمار خانقاہیں تعمیر ہوئیں۔ 1415ء تک اس کی تعداد 1570ء تک جاپہنچی۔ یہ تعداد محض [[بینی ڈیکٹ]] کے سلسلے کی ہے۔ اس کے علاوہ مسٹریشین نامی ایک اور سلسلہ بھی تھا۔ [[پروٹسٹنٹ]] فرقے کے مسیحی [[راہب|راہبانہ]] زندگی کے قائل نہیں انگلستان میں پروٹسٹنٹ مذہب رائج ہوا تو تمام خانقاہیں ختم کر دیں گئیں۔
'''ایبے''' (Abbey) [[رومن کیتھولک]] مسیحیوں کی ایک ایسی خانقاہ جس کا متولی ایبٹ کے درجے کا پادری یا ایبس کے درجے کی راہبہ ہو۔ [[مسیحیت]] میں راہبانہ زندگی کا آغاز پوپ بینی ڈیکٹ کے وقت سے ہوا اور چھٹی اور ساتویں صدی عیسوی میں بے شمار خانقاہیں تعمیر ہوئیں۔ 1415ء تک اس کی تعداد 1570ء تک جاپہنچی۔ یہ تعداد محض [[بینی ڈیکٹ]] کے سلسلے کی ہے۔ اس کے علاوہ مسٹریشین نامی ایک اور سلسلہ بھی تھا۔ [[پروٹسٹنٹ]] فرقے کے مسیحی [[راہب|راہبانہ]] زندگی کے قائل نہیں انگلستان میں پروٹسٹنٹ مذہب رائج ہوا تو تمام خانقاہیں ختم کر دیں گئیں۔


{{زمرہ کومنز|Abbeys}}
{{زمرہ کومنز|Abbeys}}

نسخہ بمطابق 14:43، 15 فروری 2018ء

ایبے

ایبے (Abbey) رومن کیتھولک مسیحیوں کی ایک ایسی خانقاہ جس کا متولی ایبٹ کے درجے کا پادری یا ایبس کے درجے کی راہبہ ہو۔ مسیحیت میں راہبانہ زندگی کا آغاز پوپ بینی ڈیکٹ کے وقت سے ہوا اور چھٹی اور ساتویں صدی عیسوی میں بے شمار خانقاہیں تعمیر ہوئیں۔ 1415ء تک اس کی تعداد 1570ء تک جاپہنچی۔ یہ تعداد محض بینی ڈیکٹ کے سلسلے کی ہے۔ اس کے علاوہ مسٹریشین نامی ایک اور سلسلہ بھی تھا۔ پروٹسٹنٹ فرقے کے مسیحی راہبانہ زندگی کے قائل نہیں انگلستان میں پروٹسٹنٹ مذہب رائج ہوا تو تمام خانقاہیں ختم کر دیں گئیں۔