"تائین توانائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ ترمیم: an:Enerchía d'ionización
م روبالہ جمع: el:Ενέργεια ιονισμού
سطر 18: سطر 18:
[[de:Ionisierungsenergie]]
[[de:Ionisierungsenergie]]
[[et:Ionisatsioonienergia]]
[[et:Ionisatsioonienergia]]
[[el:Ενέργεια ιονισμού]]
[[es:Energía de ionización]]
[[es:Energía de ionización]]
[[eu:Ionizazio-potentzial]]
[[eu:Ionizazio-potentzial]]

نسخہ بمطابق 10:59، 6 اپریل 2010ء

برقپاری توانائی یا آنونی توانائی یا آئنسازی توانائی

جب کوئی تیز رفتار ذرّہ مثلاً برقیہ (Electron) کسی گیس کے ایٹم کے ساتھ ٹکراتا ہے تو اُس ایٹم سے ایک برقیہ نکل جاتا ہے، جس سے وُہ ایٹم بار آور ہوجاتا ہے. اِس بار آور (Charged) جوہر کو آؤن، آئن یا برقپارہ کہاجاتا ہے. کسی جوہر کو برقپارہ بنانے کے لئے اُس سے ایک برقیہ نکالنے کی ضرورت پڑتی ہے. کسی ایٹم سے ایک برقیہ نکالنے کے لئے جس یا جتنی توانائی کی ضرورت ہوتی ہے اُسے آئنسازی توانائی کہاجاتا ہے.