"حرکات" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: ro:Tranzit (astronomie)
سطر 29: سطر 29:
[[pl:Tranzyt (astronomia)]]
[[pl:Tranzyt (astronomia)]]
[[pt:Trânsito astronômico]]
[[pt:Trânsito astronômico]]
[[ro:Tranzit (astronomie)]]
[[ru:Прохождение (астрономия)]]
[[ru:Прохождение (астрономия)]]
[[sk:Astronomický prechod]]
[[sk:Astronomický prechod]]

نسخہ بمطابق 18:34، 22 مئی 2010ء

  • لفظ حرکات کی تلاش یہاں لاتی ہے، حرکت کے دیگر استعمالات کیلیۓ دیکھیۓ حرکت (ضدابہام)

علم نجوم میں حرکات سے مراد اجرام و نقاط فلکی (گرہوں) کی دائرۃ البروج میں گردش ہے۔ سنسکرت میں اسے گوچر اور انگریزی میں ٹرانزٹ (Planetary Transit) کہتے ہیں۔ بعد از پیدائش، اہم واقعات کے تعین کے لئے ادوار کے ساتھ ساتھ حرکات کواکب کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ یونانی (یعنی مروجہ مغربی) علم نجوم میں پیدائشی طالع کو مرکز مان کرہفت وارانہ، ماہانہ و سالانہ کوکبی حرکات کو دیکھا جاتا ہے جبکہ ہندی نجوم میں پیدائشی قمر کو اس مقصد کے لئے مرکزی حیثیت دی جاتی ہے۔


بیرونی روابط