"ویکیپیڈیا:ویکی آموزی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م محمد شعیب نے صفحہ ویکیپیڈیا:آموختار کو ویکیپیڈیا:ویکی آموزی کی جانب منتقل کیا: آموختار خود ساختہ ہے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7: سطر 7:
یہ ٹیوٹوریل ایک بہت ہلکا پھلکا سا تعارف ہے جو آپ کو ابتدائی مدد فراہم کرے گا۔ اگر آپ مزید تفصیل جاننا چاہیں تو اسی ٹیوٹوریل میں آپ کو تفصیلی صفحات کے روابط بھی میسر ہوجائیں گے۔

یہ ٹیوٹوریل آپ کو اپنی تحریر کو خوبصورت بنانے، اس میں سرخیاں لگانے، تصاویر لگانے اور اپنے صفحات کو دوسرے صفحات سے ملانے کا طریقہ بھی بتائے گا۔

یہ آپ کو ایسے صفحات کے بارے میں بھی آگاہ کرے گا جہاں آپ اپنا ہاتھ صاف کرنے کی خاطر جس قدر چاہیں مشق کر سکتے ہیں۔ نیز اس ٹیوٹوریل میں آپ کو ایسے صفحات کے متعلق معلومات مل جائے گی جہاں سے آپ اپنے مضامین لکھنے کے سلسلے میں مدد حاصل کر سکتے ہیں۔

یہ آپ کو ایسے صفحات کے بارے میں بھی آگاہ کرے گا جہاں آپ اپنا ہاتھ صاف کرنے کی خاطر جس قدر چاہیں مشق کر سکتے ہیں۔ نیز اس ٹیوٹوریل میں آپ کو ایسے صفحات کے متعلق معلومات مل جائیں گی جہاں سے آپ اپنے مضامین لکھنے کے سلسلے میں مدد حاصل کر سکتے ہیں۔

آیئے سب سے پہلے تو یہ دیکھتے ہیں کہ ویکیپیڈیا کا جو صفحہ انٹرنیٹ پر کھل کر آپ کے سامنے کمپیوٹر پر آتا ہے اس میں کہاں کیا ہے؟

نسخہ بمطابق 04:53، 1 فروری 2019ء

ابتداء کیجیے!   اڑوس
پڑوس
تحریر
کریں
شکل
صورت
شکل
صورت
ربط
سازی
بات
چیت
اندراج
رکنیت
اضافی
معلومات

ویکیپیڈیا تدوینی ٹیوٹوریل میں خوش آمدید!

ویکیپیڈیا ایک ایسا دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ یہ آموختار یا ٹیوٹوریل آپ کو یہ بتائے گا کہ ویکیپیڈیا میں کیسے لکھا جاتا ہے۔
اس ٹیوٹوریل کے اگلے صفحات میں آپ دیکھیں گے کہ اس ویکیپیڈیا کے بنیادی خدوخال اور اجزا کیا ہیں اور یہ ویکیپیڈیا کیسے کام کرتا ہے۔