"انسان میں مینڈلی وراثت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: cy:Online Mendelian Inheritance in Man
م r2.7.1) (روبالہ جمع: vi:OMIM
سطر 35: سطر 35:
[[tr:OMIM]]
[[tr:OMIM]]
[[uk:OMIM]]
[[uk:OMIM]]
[[vi:OMIM]]
[[zh:人類孟德爾遺傳學]]
[[zh:人類孟德爾遺傳學]]

نسخہ بمطابق 17:43، 11 فروری 2011ء

انسان میں میندلی وراثت روۓ خط (Online Mendelian Inheritance in Men) جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ انسان میں ہونے والی مینڈلی وراثت کی ایک فہرست ہے جسے Victor A. McKusick اور ساتھیوں نے جامعہ جونز ہوپکنز میں بنام انسان میں مینڈلی وراثت (Mendelian Inheritance in Man) تیا کیا تھا اور اسے روۓ خط (online) پیش کرنے کا کام قومی مرکز برائے معلومات حیاتی طرزیات (National Center for Biotechnology Information) نے انجام دیا ہے۔ اسے او ایم آئی ایم کے اختصار سے ظاہر کیا جاتا ہے اور اس اردو دائرہ المعارف پر چند مقامات پر جگہ کی کمیابی کے باعث اسے صرف اوایـم بھی لکھا گیا ہے، ایسے تمام مقامات کے ربط اسی صفحے کی جانب لے آتے ہیں۔

بیرونی روابط