"بازار کاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Yethrosh نے صفحہ بازار کاری کو فروخت کاری کی جانب منتقل کیا: درستی عنوان
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''بازار کاری''' {{دیگر نام|انگریزی=Marketing}} [[ادلا بدلی (معاشیات)|ادلا بدلی]] کی مطالعہ اور اس کی [[نظامت]] ہے۔<ref>{{Cite journal |last=Hunt |first=Shelby D. |date=جولائی 1976 |title=The Nature and Scope of Marketing |journal=[[Journal of Marketing]] |volume=40 |issue=3 |pages=17–28 |doi=10.2307/1249990 |jstor=1249990}}</ref><ref>{{Cite journal | doi=10.2307/1250593| jstor=1250593|title = Marketing as Exchange| journal=Journal of Marketing| volume=39| issue=4| pages=32–39 |date=اکتوبر 1975|last = Bagozzi|first = Richard P.}}</ref> بازار کاری ایک [[کاروباری طریقہ کار]] ہے۔ چونکہ یہ گاہک پر مرکوز ہے، بازار کاری [[کاروباری نظامت]] کے اہم اجزا میں سے ایک ہے۔<ref>{{Cite book|title=The Practice of Management|last=Drucker|first=Peter|author-link=Peter Drucker|location=New York |publisher=[[ہارپر (ناشر)|ہارپر اور Row]] |date=1954|isbn=|pages=}}</ref>
'''فروخت کاری''' {{دیگر نام|انگریزی=Marketing}} [[ادلا بدلی (معاشیات)|ادلا بدلی]] کی مطالعہ اور اس کی [[نظامت]] ہے۔<ref>{{Cite journal |last=Hunt |first=Shelby D. |date=جولائی 1976 |title=The Nature and Scope of Marketing |journal=[[Journal of Marketing]] |volume=40 |issue=3 |pages=17–28 |doi=10.2307/1249990 |jstor=1249990}}</ref><ref>{{Cite journal | doi=10.2307/1250593| jstor=1250593|title = Marketing as Exchange| journal=Journal of Marketing| volume=39| issue=4| pages=32–39 |date=اکتوبر 1975|last = Bagozzi|first = Richard P.}}</ref> فروخت کاری ایک [[کاروباری طریقہ کار]] ہے۔ چونکہ یہ گاہک پر مرکوز ہے، فروخت کاری [[کاروباری نظامت]] کے اہم اجزا میں سے ایک ہے۔<ref>{{Cite book|title=The Practice of Management|last=Drucker|first=Peter|author-link=Peter Drucker|location=New York |publisher=[[ہارپر (ناشر)|ہارپر اور Row]] |date=1954|isbn=|pages=}}</ref>


== فروخت اور بازار کاری ==
== فروخت اور فروخت کاری ==
[[فروخت]] کی کار روائی ایک محدود کوشش کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ مثلًا کسی محلے کی دکان ہو سکتی ہے جس میں عمومًا نہ تو زیادہ تشہیر در کار ہوتی ہے اور نہ ہی گاہکوں کی تعداد میں کوئی اضافے کی کوئی امید ہوتی ہے۔ اس کے بر عکس نامی گرامی کمپنیاں اپنی مصنوعات کو کسی شہر، ریاست یا علاقہ سے جڑے بغیر زیادہ سے زیادہ بِکری کے آرزو مند ہوتے ہیں۔ اس کے لیے مصنوعات کے مرکبات اور پیکنگ، دام یا نرخ بندی، مقامات اور فروغ کو خاص دخل ہوتا ہے۔ ان امور پر کافی غور و فکر کے بعد فیصلے لیے جاتے ہیں۔
[[فروخت]] کی کار روائی ایک محدود کوشش کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ مثلًا کسی محلے کی دکان ہو سکتی ہے جس میں عمومًا نہ تو زیادہ تشہیر در کار ہوتی ہے اور نہ ہی گاہکوں کی تعداد میں کوئی اضافے کی کوئی امید ہوتی ہے۔ اس کے بر عکس نامی گرامی کمپنیاں اپنی مصنوعات کو کسی شہر، ریاست یا علاقہ سے جڑے بغیر زیادہ سے زیادہ بِکری کے آرزو مند ہوتے ہیں۔ اس کے لیے مصنوعات کے مرکبات اور پیکنگ، دام یا نرخ بندی، مقامات اور فروغ کو خاص دخل ہوتا ہے۔ ان امور پر کافی غور و فکر کے بعد فیصلے لیے جاتے ہیں۔



نسخہ بمطابق 10:48، 16 ستمبر 2019ء

فروخت کاری (انگریزی: Marketing) ادلا بدلی کی مطالعہ اور اس کی نظامت ہے۔[1][2] فروخت کاری ایک کاروباری طریقہ کار ہے۔ چونکہ یہ گاہک پر مرکوز ہے، فروخت کاری کاروباری نظامت کے اہم اجزا میں سے ایک ہے۔[3]


فروخت اور فروخت کاری

فروخت کی کار روائی ایک محدود کوشش کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ مثلًا کسی محلے کی دکان ہو سکتی ہے جس میں عمومًا نہ تو زیادہ تشہیر در کار ہوتی ہے اور نہ ہی گاہکوں کی تعداد میں کوئی اضافے کی کوئی امید ہوتی ہے۔ اس کے بر عکس نامی گرامی کمپنیاں اپنی مصنوعات کو کسی شہر، ریاست یا علاقہ سے جڑے بغیر زیادہ سے زیادہ بِکری کے آرزو مند ہوتے ہیں۔ اس کے لیے مصنوعات کے مرکبات اور پیکنگ، دام یا نرخ بندی، مقامات اور فروغ کو خاص دخل ہوتا ہے۔ ان امور پر کافی غور و فکر کے بعد فیصلے لیے جاتے ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

  1. Shelby D. Hunt (جولائی 1976)۔ "The Nature and Scope of Marketing"۔ Journal of Marketing۔ 40 (3): 17–28۔ JSTOR 1249990۔ doi:10.2307/1249990 
  2. Richard P. Bagozzi (اکتوبر 1975)۔ "Marketing as Exchange"۔ Journal of Marketing۔ 39 (4): 32–39۔ JSTOR 1250593۔ doi:10.2307/1250593 
  3. Peter Drucker (1954)۔ The Practice of Management۔ New York: ہارپر اور Row