"قانون جیب" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م [r2.5.2] روبالہ جمع: hi:ज्या नियम
م r2.7.1) (روبالہ جمع: eu:Sinuen teorema
سطر 30: سطر 30:
[[es:Teorema del seno]]
[[es:Teorema del seno]]
[[eo:Leĝo de sinusoj]]
[[eo:Leĝo de sinusoj]]
[[eu:Sinuen teorema]]
[[fr:Loi des sinus]]
[[fr:Loi des sinus]]
[[ko:사인 법칙]]
[[ko:사인 법칙]]

نسخہ بمطابق 13:34، 27 مارچ 2011ء

ایک مثلث
اصطلاح term

قانونِ جیب
مثلث
ضلع
زاویہ
مقابل
جیب
جیب التمام
تعسُّفی
ملفوف؟

law of sines
triangle
side
angle
opposite
sine
cosine
arbitrary
enclosed


مثلثیات میں جیب قانون ایک مساوات ہے جو تعسُّفی مثلث کے اضلاع کی لمبائیوں کو زاویوں کے جیب سے نسبت دیتی ہے۔ قانون کے مطابق:

جہاں b، a، اور c، مثلث کے اضلاع کی لمبائیاں ہیں، اور B، A ، اور C بالترتیب ان کے مقابل زاویے ہیں (دیکھو بائیں طرف شکل)۔ کبھی قانون کو مساوات کے اُلٹ کے طور پر پیش کیا جائے ہے:

جیب قانون کو مثلث کی باقی ماندہ اضلاع شمارندہ کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے جب دو زاویے اور ایک ضلع معلوم ہوں؛ اس تکنیک کو مثلثیانا کہے ہیں۔ اسے وہاں بھی استعمال کیا جا سکے ہے جب دو اضلاع اور غیر-ملفوف زاویہ معلوم ہو (مثلاً b، c ، اور C )۔ کچھ دفعہ یہ قانون ملفوف زاویہ کی دو ممکنہ اقدار بتائے ہے، جو مبہم راہ ہے۔


قانونِ جیب دو میں سے ایک مثلثیاتی مساوات ہے جو عام مثلث میں لمبائیاں اور زاویے معلوم کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے، دوسرا قانونِ جیب التمام ہے۔