"ہڈی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:Foot bones.jpg|تصغیر|100px|انسانی پیر کی ہڈیاں]]
[[فائل:Foot bones.jpg|تصغیر|100px|انسانی پیر کی ہڈیاں]]
'''ہڈی''' (جمع: ہڈیاں) انسانی یا کسی بھی دوسرے [[ریڑھ کی ہڈی]] کے حامل [[جانور]] میں ڈھانچے کا حصہ ہوتی ہے۔ ہمارے اجسام پٹھوں اور [[خون]] سے بنے ہوتے ہیں جو ہڈیوں کے ڈھانچے پر مزین رہتے ہیں۔ ہڈی کے بغیر بنیادی ڈھانچہ جیسا کسی بھی جانور کا ہوتا ہے ممکن نہیں رہتا۔ ہڈیوں کے پنجر کو اگر جسم سے علاحدہ کر دیا جائے تو اس جانور کا کھڑا رہنا اور حرکت کرنا ناممکن ہو جاتا ہے۔انسانی جسم میں 206 ہڈیاں پائی جاتی ہیں۔
ہڈی جسم کا سخت ترین حصہ ہوتی ہے۔یہ ایک ایسا مقام ہے جہاں پٹھے جڑے ہوتے ہیں اور جن کی مدد سے حرکت ہوتی ہے۔ہڈیوں کی سختی ان پر جمی کیلشیم کی تہ سے ہوتی ہے جس کی مقدار عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ کم ہو جاتی ہے۔
ہمارے اجسام پٹھوں اور [[خون]] سے بنے ہوتے ہیں جو ہڈیوں کے ڈھانچے پر مزین رہتے ہیں۔ ہڈی کے بغیر بنیادی ڈھانچہ جیسا کسی بھی جانور کا ہوتا ہے ممکن نہیں رہتا۔ ہڈیوں کے پنجر کو اگر جسم سے علاحدہ کر دیا جائے تو اس جانور کا کھڑا رہنا اور حرکت کرنا ناممکن ہو جاتا ہے۔انسانی جسم میں 206 ہڈیاں پائی جاتی ہیں۔
<!-- interwiki -->
[[زمرہ:استخوانی نظام]]
[[زمرہ:حویضہ]]
[[زمرہ:صماوی نظام]]
[[زمرہ:کھوپڑی]]

نسخہ بمطابق 15:53، 8 نومبر 2019ء

انسانی پیر کی ہڈیاں

ہڈی جسم کا سخت ترین حصہ ہوتی ہے۔یہ ایک ایسا مقام ہے جہاں پٹھے جڑے ہوتے ہیں اور جن کی مدد سے حرکت ہوتی ہے۔ہڈیوں کی سختی ان پر جمی کیلشیم کی تہ سے ہوتی ہے جس کی مقدار عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ کم ہو جاتی ہے۔ ہمارے اجسام پٹھوں اور خون سے بنے ہوتے ہیں جو ہڈیوں کے ڈھانچے پر مزین رہتے ہیں۔ ہڈی کے بغیر بنیادی ڈھانچہ جیسا کسی بھی جانور کا ہوتا ہے ممکن نہیں رہتا۔ ہڈیوں کے پنجر کو اگر جسم سے علاحدہ کر دیا جائے تو اس جانور کا کھڑا رہنا اور حرکت کرنا ناممکن ہو جاتا ہے۔انسانی جسم میں 206 ہڈیاں پائی جاتی ہیں۔