"قرابین" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 6: سطر 6:
== نگار خانہ ==
== نگار خانہ ==
[[File:Senior Airman Benton Pohlman fires an M4 carbine rifle (34135723246).jpg|thumb|upright=1.2|
[[File:Senior Airman Benton Pohlman fires an M4 carbine rifle (34135723246).jpg|thumb|upright=1.2|
ایک امریکی فوجی قاربین کے ورژن ایم.4 (M4) سے نشانہ لگاتے ہوئے، یہ تصویر [[2017ء]] کی ہے]]
ایک امریکی فوجی قرابین کے ورژن ایم.4 (M4) سے نشانہ لگاتے ہوئے، یہ تصویر [[2017ء]] کی ہے]]




[[File:Carbine mod 1793-IMG 4737-white.jpg|thumb|[[1793ء]] کا ایک قاربین ورژن]]
[[File:Carbine mod 1793-IMG 4737-white.jpg|thumb|[[1793ء]] کا ایک قرابین ورژن]]
[[File:Marlin Model 1894C .357 Magnum.jpg|thumb|300px|[[1894ء]] کا ایک قاربین]]
[[File:Marlin Model 1894C .357 Magnum.jpg|thumb|300px|[[1894ء]] کا ایک قرابین]]


[[File:Garandcar.jpg|thumb|قاربین کا ورژن ایم.1 (M1)]]
[[File:Garandcar.jpg|thumb|قرابین کا ورژن ایم.1 (M1)]]


[[File:FAL IMG 1528.jpg|thumb|right|ایف این اور ایف اے ایل قاربین]]
[[File:FAL IMG 1528.jpg|thumb|right|ایف این اور ایف اے ایل قرابین]]


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 12:44، 8 جولائی 2020ء

سنہ 1800ء کی ایک قاربین کی تصویر

قرابین چوڑے منہ والا آتشی اسلحہ جس میں بہت سی گولیاں بھر کر چھوڑتے ہیں۔ یہ تفنگ سے چھوٹی اور طپنچہ سے بڑی ہوتی ہے۔[1] قرابینوں کو "چھوٹی تفنگ" یا بڑا "تپانچہ" بھی کہا جا سکتا ہے۔

چھوٹی اور ہلکی قرابین کو سنبھالنا اور استعمال کرنا آسان ہے اور عام طور پر گشت وغیرہ پر مامور فوجی دستے اسے استعمال کرتے ہیں۔ اسی طرح مخصوص فوجی آپریشنوں میں اور سوار فوجیوں کو بھی معیاری قرابین دی جاتی ہے۔ اس کی مختلف شکلیں ہیں جو معمولی فرق کے ساتھ ایک دوسرے سے الگ ہوتی ہیں۔ امریکی فوج کا M4 ایم4 قرابین نہایت معیاری سمجھا جاتا ہے۔

نگار خانہ

ایک امریکی فوجی قرابین کے ورژن ایم.4 (M4) سے نشانہ لگاتے ہوئے، یہ تصویر 2017ء کی ہے


1793ء کا ایک قرابین ورژن
1894ء کا ایک قرابین
قرابین کا ورژن ایم.1 (M1)
ایف این اور ایف اے ایل قرابین

حوالہ جات

  1. ہیو چشولم، مدیر (1911ء)۔ "Carbineدائرۃ المعارف بریطانیکا (11ویں ایڈیشن)۔ کیمبرج یونیورسٹی پریس