"حرارت زا تعامل" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 6: | سطر 6: | ||
== حرارت گیر تعامل == |
== حرارت گیر تعامل == |
||
ایسا کیمیائی تعامل جس مین حرارت جذب ہو حرارت گیر یا در حرارتی تعامل کہلاتا ہے۔ |
|||
یا |
|||
جب کسی تعامل کے دوران حرارت جزب ہو یا حرارت، نظام میں داخل ہو تو ایسے تعامل کو حرارت گیر تعامل کہتے ہیں۔ |
|||
[[زمرہ:حرارت]] |
[[زمرہ:حرارت]] |
نسخہ بمطابق 06:27، 4 اگست 2020ء
حرارت زا تعامل
ایسا تعامل جس میں کیمیائی عمل کے نتجے میں حرارت کی شکل میں توانائی حاصل ہوتی ہے۔
- توانائی → حاصلات + متعاملات
کیمیائی عمل کے لیے جتنی توانائی درکار ہوتی ہے اس سے زیادہ توانائی خارج ہو جا تی ہے۔ یہ فالتو توانائی حرارت کی شکل میں پیدا ہوتی ہے۔
حرارت گیر تعامل
ایسا کیمیائی تعامل جس مین حرارت جذب ہو حرارت گیر یا در حرارتی تعامل کہلاتا ہے۔
یا
جب کسی تعامل کے دوران حرارت جزب ہو یا حرارت، نظام میں داخل ہو تو ایسے تعامل کو حرارت گیر تعامل کہتے ہیں۔