مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال صارف:ZAHOOR AHMED

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: اور

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید

جناب ZAHOOR AHMED کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 214,832 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔


ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔

--۔بخاری سعید  تبادلہ خیال   21:04, 4 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

ہرم خوفو: حوالہ جات و املا

[ترمیم]

السلام علیکم!

اردو ویکیپیڈیا پر آپ کو متحرک دیکھ کر انتہائی مسرت محسوس ہو رہی ہے۔ ہرم خوفو کی ترامیم کافی اچھی ہیں مگر ان میں دو مسائل ہیں ایک آپ ”ہو“ کو ”هو“ لکھ رہے ہیں (ہتھوڑا -> ھتھوڑا) اس کو ”ھ“ کی جگہ ”ہ“ لکھیے دوسرا تو بلا حوالہ مواد قابل قبول نہیں آپ حوالے شامل کرنے کے لیے معاونت:تعارف حوالہ جات/1 کی مدد لیجیے۔ امید ہے کہ ہم آپ کی رفاقت سے مستفید ہوتے رہی ں گے شکریہ! بخاری سعید  تبادلہ خیال   05:56, 6 جولا‎ئی 2017 (م ع و)

وعلیکم سلام! اردو ویکیپیڈیا پر میری پزیرائی کا شکریہ۔ میں اردو ویکیپیڈیا میں نیا ہوں اور مجھے اردو ویکیپیڈیا استعمال کرنے کا زیادہ تجربہ نہیں ہے۔ آپ نے جن مسائل کی طرف میری رہنمائی فرمائی ہے ان میں سے 'ہ' اور 'ھ' کا مسئلہ میرے اردو کی بورڈ میں ہے۔ میری کوشش ہے کہ یہ مسئلہ جلد حل ہو۔ ان شاء اللہ آئندہ آپ کو اس کی شکایت نہیں ہوگی اور میری یہ بھی کوشش ہو گی کہ میں آئندہ حوالہ جات کا بھی اہتمام کروں۔ آپ کی رہنمائی کا شکریہ امید ہے آپ آئندہ بھی میری اسی طرح رہنمائی فرمائیں گے۔ شکریہ— سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست ZAHOOR AHMED (تبادلۂ خیالشراکتیں)

جی ضرور — بخاری سعید تبادلہ خیال 13:18, 18 جنوری 2018 (م ع و)

مضمون طبیعیات کی شاخیں کو مجوزہ حذف شدگی کے لیے نامزد کیا گیا ہے ، ذیل میں اس کی وجہ درج ہے:

خالی صفحہ، قطعوں کے سوا کچھ نہیں

اگر آپ اس مضمون کو حذف ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو مضمون میں موجود خامیوں اور غیر معیاری اسلوب کو حذف کریں اور ویکیپیڈیا کے معیاری اسلوب و انداز کو سامنے رکھ کر مضمون میں اصلاح کریں، ان اصلاحات کے بعد اگر حذف شدگی کی وجہ باقی نہ رہے نیز مضمون کو معیاری اسلوب میں تحریر کر دیا گیا ہو تو آپ نامزد کنندہ صارف یا کسی منتظم سے درخواست کرکے اس نامزدگی کو ختم کرسکتے ہیں۔ بصورت دیگر مذکورہ مضمون کو جمعرات 1 فروری، 2018ء کے بعد منتظمین کی جانب سے حذف کر دیا جائے گا۔

اطلاع:اس بات کا خیال رہے کہ مضمون میں موجود {{مجوزہ حذف شدگی/پیغام}} کو ہٹانے سے مجوزہ حذف شدگی کی کارروائی تو رک سکتی ہے، لیکن حذف شدگی کی دیگر کارروائیاں جاری رہی ں گی۔ نیز اگر یہ مضمون فوری حذف شدگی کے معیار کے مطابق نظر آئے تو بغیر کسی پیشگی اطلاع اور گفتگو کے مضمون کو حذف کیا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ اگر مضامین برائے حذف پر گفتگو کے نتیجے میں مضمون کی حذف شدگی پر اتفاق ہو جائے تو بہرصورت مضمون کو حذف کر دیا جائے گا۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 06:25, 17 جنوری 2018 (م ع و)

اس پر ابھی کام جاری ہے جلد مزید مواد شائع کر دیا جائے گا۔ ZAHOOR AHMED (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:02, 18 جنوری 2018 (م ع و)
معذرت چاہتا ہوں صفحے کو خالی پایا تھا اور اس میں ترمیم نہیں کی گئی تھی اسی لیے صرف نامزد کیا تھا۔ :( — بخاری سعید تبادلہ خیال 13:17, 18 جنوری 2018 (م ع و)

اصطلاحات

[ترمیم]

محترم ظہور احمد صاحب!

آداب!


عالی جناب، مودبانہ گزارش ہے کہ آپ میکانکس کے لیے میکانیات کی بجائے لغت میں موجود اصطلاح میکانیات کا استعمال کریں۔ آپ کی فزکس سے متعلق ترامیم کافی فائدہ مند ہیں۔ اور آپ نے کئی معلوماتی صفحات بھی بنائیں ہیں - طبیعیات کی شاخیں ایک اچھی کوشش ہے بہت اچھے! خداوند آپ کو برکت دے۔ آمین— بخاری سعید تبادلہ خیال 08:49, 23 جنوری 2018 (م ع و)

آداب!
محترم بخاری سعید صاحب آپ کی رہنمائی کا بہت شکریہ میں اپنی ترامیم میں میکانکس کے لیے آپ کی بتائی ہوئی اصطلاح میکانیات استعمال کروں گا۔ مجھے طبیعیات کی ترامیم میں اردو اصطلاحات کے چناؤ میں دشواری کا سامنا ہے اس ضمن میں مجھے آپ کی رہنمائی کی ضرورت ہے کیا آپ مجھے طبیعیات کی اردو اصطلاحات فراہم کرسکتے ہیں جو متفقہ اصطلاحات ہوں۔— سابقہ غیر دستخط شدہ تبصرہ بدست ZAHOOR AHMED (تبادلۂ خیالشراکتیں)
سائنسی اصطلاحات کے اردو متبادل آپ کو قومی انگریزی اردو لغت سے مل جائیں گے۔ اس کے علاوہ آپ متعلقہ صفحہ کے تبادلہ خیال پر بھی اس حوالے سے پوچھ سکتے ہیں۔ بشارت علی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:48, 28 جنوری 2018 (م ع و)

رجوع مکرر

[ترمیم]

محترم ظہور احمد صاحب!

آداب!

نئے موضوعات اور معلومات فراہم کرنے کے لیے آپ کا تہ دل سے شکریہ!!

آپ کا رجوع مکرر بنانا بھی اچھا ہے، بس بیچ میں خالی جگہ کی بجائے انڈراسکور (_) کا خیال رکھیے۔ مثلًا یہاں غور کیجیے

ایک بار پھر شکریہ۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:16, 28 جنوری 2018 (م ع و)

سوال

[ترمیم]

محترم ظہور احمد صاحب!

سلام!

آپ نے دائرۃ البروج کو Ecliptic کے لیے کر دیا ہے۔ اب Zodiac کا آپ کے پاس کیا حل ہے؟ مواد کے مطابق میں نے ویکی ڈیٹا لنک بھی درست بنا دیا ہے مگر آپ Zodiac (منطقۃ البروج) کے لیے بھی کوئی حل نکالیں۔ شکریہ— بخاری سعید تبادلہ خیال 15:33، 15 اپریل 2018ء (م ع و)

محترم بخاری سعید صاحب!

سلام!

آپ نے Zodiac کے لیے منطقۃ البروج کی اصطلاح استعمال کی ہے جو درست ہے۔ کیونکہ دائرہ ایک گول خط کو کہتے ہیں، جیسے خط استوا کا دائرہ، خط سرطان اور خط جدی کا دائرہ وغیرہ ہیں جبکہ جغرافیائی متناسق نظام میں کسی دو خطوط عرض بلد کے درمیانی علاقے کو منطقہ کہتے ہیں جیسے منطقہ حارہ، منطقہ معتدلہ، منطقہ باردہ وغیرہ اسی طرح سماوی متناسق نظام میں بھی دو خطوط عرض بلد کے درمیانی علاقہ کو منطقہ کہا جا سکتا ہے۔ چونکہ Zodiac خط استوا کے 8 عرض بلد شمال اور 8 عرض بلد جنوب کے درمیانی علاقے پر مشتمل ایک بیلٹ یا پٹی ہے اس لیے یہ منقطہ ہے نہ کہ خط یا دائرہ، اس لیے اسے دائرۃ البروج کہنا غلط ہوگا اور اس کے لیے منقطۃ البروج کی اصطلاح درست ہے۔ ZAHOOR AHMED (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:28، 15 اپریل 2018ء (م ع و)



محترم بخاری سعید صاحب!

سلام!

میرا ایک سوال ہے کہ اگر کوئی غلط رجوع مکرر بن جائے تو اگر اس کا نیا صفحہ بنانے کی ضرورت ہو تو اس رجوع مکرر کو کیسے ختم کیا جاتا ہے؟ ZAHOOR AHMED (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:35، 15 اپریل 2018ء (م ع و)

اگر کوئی رجوع مکرر غلط بن جائے تو اس سے #رجوع_مکرر [[مضمون]] کا مواد نکال کر آپ اس پر نیا مضمون بنا سکتے ہیں۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 01:40، 16 اپریل 2018ء (م ع و)
براہ مہربانی اس کا طریقہ کار بتا دیں میں جب کسی رجوع مکرر کی ترمیم کے لیے اسے تلاش کرتا ہوں تو اس کی بجا ئے دوسرا مضمون آ جاتا ہے جس کا وہ رجوع مکرر بنا ہوتا ہے مجھے ترمیم کے لیے #رجوع مکررمضمون نہیں ملتا، مہربانی فرما کر رہنمائی فرمادیں۔ZAHOOR AHMED (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:58، 16 اپریل 2018ء (م ع و)
جی آپ کو کون سا حذف کرنا ہے مجھے بتا دیا کریں میں کر دوں گا۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 10:03، 16 اپریل 2018ء (م ع و)
منطقہ حارہ شمالی خط سرطان کا رجوع مکرر ہے اسے حذف کر دیں، اس پر ایک علیحیدہ مضمون بنے گا، کیونکہ خط سرطان صرف خط ہے اور یہ منطقہ ہے۔

ZAHOOR AHMED (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:16، 16 اپریل 2018ء (م ع و)

YesY شدبخاری سعید تبادلہ خیال 10:39، 16 اپریل 2018ء (م ع و)

محترم بخاری سعید صاحب!


سلام!


مطلع مستقیم کا رجوع مکرر بھی مطلع مستقیم ہی بنا ہوا ہے اس رجوع مکرر کو حذف کر دیں کیونکہ میں مطلع مستقیم پر مضمون بنا رہا ہوں، جب ہو جائے تو آگاہ فرما دیں۔ شکریہ ZAHOOR AHMED (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:40، 19 اپریل 2018ء (م ع و)

وہ تو پہلے ہی سے حذف شدہ ہے۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 02:20، 19 اپریل 2018ء (م ع و)
اچھا تو پہلے سے ہی حذف ہوگا میں نے ایک بار تلاش کیا تو یہ اپنا ہی رجوع مکرر تھا۔

ZAHOOR AHMED (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:31، 19 اپریل 2018ء (م ع و)

جی کوئی بات نہیں۔ :) — بخاری سعید تبادلہ خیال 02:32، 19 اپریل 2018ء (م ع و)

فہرست مجمع النجوم میں ہر مجمع النجوم میں میل (فلکیات) (Declination) کو تنزل لکھا گیا ہے۔ اسے میل (فلکیات) سے تبدیل کر دیجیئے . میں نے ایک مجمع انجوم اسپ بزرگ کے متن میں تبدیل کر دیا ہے لیکن اس کے سانچے میں اس کی تبدیلی نہیں ہو سکی۔

YesY تکمیلبخاری سعید تبادلہ خیال 08:26، 15 مئی 2018ء (م ع و)

محترم بخاری سعید صاحب!

سلام! اوج آوج کا رجوع مکرر ہے اوج کا رجوع مکرر ختم کر کے اسے ایک ضد ابہام صفحہ بنا دیجیئے جس میں اوج (شہر) اور اوج (فلکیات) شامل ہوں. صارف:BukhariSaeed ZAHOOR AHMED (تبادلۂ خیالشراکتیں) 00:14، 27 اگست 2018ء (م ع و)

اردو اصطلاح

[ترمیم]

اس مضمون رائٹ ہینڈ گرپنگ رول کی اردو اصطلاح راست دستی قاعدہ یا راست دستی اصول یا دائیں ہاتھ کا اصول موجود ہے اسلیے اس مضمون کے نام کو مندرجہ بالا کسی اصطلاح سے تبدیل کر دیا جائے یا اس مضمون کو ان کا رجوع مکرر بنا دیا جائے. شکریہ ZAHOOR AHMED (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:13، 16 مئی 2018ء (م ع و)

اس اصطلاح کا آپ کے پاس کوئی حوالہ؟— بخاری سعید تبادلہ خیال 02:23، 16 مئی 2018ء (م ع و)

جی اس کا حوالہ ان دو لغات میں موجود ہے

http://www.urduenglishdictionary.org/English-To-Urdu-Translation/RIGHT-HAND/Page-2.htm

http://www.ijunoon.com/dictionary/right-hand+rule-urdu-meaning

ZAHOOR AHMED (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:40، 16 مئی 2018ء (م ع و)
سلام! آپ کا وٹس ایپ یا ای میل مل سکتا ہے؟ — بخاری سعید تبادلہ خیال 13:28، 26 مئی 2018ء (م ع و)
وعلیکم سلام! جی یہ میرا ای میل ہے. zahoorahmed8704@gmail.com
میل کر دیا ہے آپ کو— بخاری سعید تبادلہ خیال 23:15، 6 جون 2018ء (م ع و)

شکریہ!

[ترمیم]
ستارہ برائے ٹائیگر ترمیمی دوڑ 2018ء
ٹائیگر ترمیمی دوڑ 2018ء کے لیے آپ کے تعاون کا شکریہ! امید ہے کہ آپ اردو زبان کی ترویج کے لیے اپنا تعاون جاری رکھیں گے اور ان مضامین میں مزید بہتری لائیں گے۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:00، 1 جون 2018ء (م ع و)


Percentage_point

[ترمیم]

https://en.m.wikipedia.org/wiki/Percentage_point پر مضمون بنا دیں۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 09:14، 16 ستمبر 2018ء (م ع و)

ویکیپیڈیا:منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء

[ترمیم]
جناب ZAHOOR AHMED کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

'ایشیائی فلمی شخصیات اردو ویکیپیڈیا پر ایک منصوبہ ہے جس کے تحت ایشیائی فلمی شخصیات کے متعلق مضامین تخلیق کرنے اور پرانے مضامین میں توسیع کرنی ہے۔ منصوبے کا آغاز 1 اکتوبر، 2018ء سے ہے اور اختتام 1 نومبر کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ باہمی تعاون کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 1 نومبر 2018ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

اس منصوبے کا اہم مقصد ایشیاء کی فلمی شخصیات کو اردو ویکیپیڈیا کے قارئین سے متعارف کروانا ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر کئی اہم ایشیائی اداکاروں، فلم پروڈیوسروں اور فلم ہدایتکاروں کے صفحہ/مضامین نہیں ہیں۔ اس منصوبہ کے ذریعے ہم ان سب اشخاص کا اردو ویکیپیڈیا کے قارئین سے متعارف کروا سکتے ہیں۔

امید ہے کہ آپ اس تعاون میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات (تبادلۂ خیال!)

حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:37، 21 ستمبر 2018ء (م ع و)

رائے درکار

[ترمیم]

یہاں پر رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:53، 30 ستمبر 2018ء (م ع و)

ویکیپیڈیا: منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء

[ترمیم]

محترم صاحب!

جناب ZAHOOR AHMED کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

'ایشیائی فلمی شخصیات اردو ویکیپیڈیا پر ایک منصوبہ ہے جس کے تحت ایشیائی فلمی شخصیات کے متعلق مضامین تخلیق کرنے اور پرانے مضامین میں توسیع کرنی ہے۔ منصوبے کا آغاز 1 اکتوبر، 2018ء سے ہے اور اختتام 1 نومبر کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ باہمی تعاون کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 1 نومبر 2018ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

اس منصوبے کا اہم مقصد ایشیاء کی فلمی شخصیات کو اردو ویکیپیڈیا کے قارئین سے متعارف کروانا ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر کئی اہم ایشیائی اداکاروں، فلم پروڈیوسروں اور فلم ہدایتکاروں کے صفحہ/مضامین نہیں ہیں۔ اس منصوبہ کے ذریعے ہم ان سب اشخاص کا اردو ویکیپیڈیا کے قارئین سے متعارف کروا سکتے ہیں۔

امید ہے کہ آپ اس تعاون میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات (تبادلۂ خیال!)

منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء کل سے شروع

[ترمیم]
جناب ZAHOOR AHMED کی خدمت میں آداب عرض ہے۔


ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء اردو ویکیپیڈیا پر ایک منصوبہ ہے جس کے تحت ایشیائی فلمی شخصیات کے متعلق مضامین تخلیق کرنے اور پرانے مضامین میں توسیع کرنی ہے۔ منصوبے کا آغاز کل سے ہے اور اختتام 1 نومبر کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ باہمی تعاون کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 1 نومبر 2018ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

یہاں پر ایک فہرست فراہم کی گئی ہے جس میں غیر موجود اہم مضامین کا ذکر ہے۔

امید ہے کہ آپ اس تعاون میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات (تبادلۂ خیال!)

رائے درکار

[ترمیم]

ویکیپیڈیا:ویکی بان/رائے شماری/حسیب احمد پر آپکی رائے درکار ہے۔ اگر آپ یہ پیغام دوبارہ دیکھ رہے ہیں تو اس کے لیے میں معذرت چاہتا ہوں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:44، 15 اکتوبر 2018ء (م ع و)

پیغام برائے ویکی ایشیائی مہینہ نومبر 2018ء

[ترمیم]

محترم ZAHOOR AHMED صاحب!

گزشتہ سالوں کی طرح، اس سال بھی، ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو یکم نومبر سے شروع ہو چکا ہے، اب ہمارے پاس 30 دن ہیں۔ آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ آپ کم از کم ایک نیا مضمون ایشیائی موضوعات (ایشیا کی شخصیت، شہر، تنظیم، کتاب، فلم وغیرہ) میں کسی موضوع پر لکھیں (آپ کا جس ملک سے تعلق ہوں، اس سے متعلق موضوع پر نہ ہو)، جو کم از کم 300 الفاظ اور 3 ہزار بائٹ پر مشتمل ہو۔ طریقہ کار کے تحت منصوبے میں شامل کریں۔ مزید معلومات ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ پر ملاحظہ فرمائیں!

رائے درکار

[ترمیم]

محترم،

اس وقت اردو ویکیپیڈیا کے بہت ہی فعال بخاری سعید کو منتظمی کے عہدے کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں آپ کی قیمتی رائے درکار ہے۔ براہ کرم یہاں اپنی رائے دیں۔ شکریہ۔ --MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:01، 14 نومبر 2018ء (م ع و)

ووٹ درکار

[ترمیم]

[1] یہاں پنجابی ویکی کے لئے انٹرفیس ایڈمنسٹریٹر کے لئے رائے شماری کی جا رہی ہے آپ سے ووٹ کی درخواست ہے ۔ شکریہ--Abbas dhothar 13:27، 11 دسمبر 2018ء (م ع و)

اردو چینی برادری ہمکاری منصوبہ

[ترمیم]

چینی اور اردو ویکی برادریوں نے ہمکاری منصوبے کا فیصلہ کیا ہے۔ آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:15، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)

اردو چینی برادری ہمکاری منصوبہ

[ترمیم]

چینی اور اردو ویکی برادریوں نے ہمکاری منصوبے کا فیصلہ کیا ہے۔ آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:15، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)

میلاد مسیح اور سال نو مبارک

[ترمیم]
خوش قسمتی سے بہرہ مند عید میلاد مسیح اور 2019!

آداب ZAHOOR AHMED صاحب، دعا ہے کہ آپ کا یہ چھٹی کا عرصہ امن، کامیابی اور خوشحالی سے بھرپور گزرے۔ کسی دوسرے صارف، چاہے اس صارف سے آپ کی چپقلش ہو یا کوئی اچھا دوست صارف یا پھر اجنبی صارف کو کرسمس اور سال نو کی مبارک باد پیش کر کے ویکی محبت کو عام کریں۔ آپ کو کرسمس اور نیا سال 2019 تہ دل سے مبارک ہو
ویکیپیڈیا پر تعاون جاری رکھنا کا شکریہ

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:39، 25 دسمبر 2018ء (م ع و)

دوسرے صارفین کے تبادلہ خیال پر {{موسمی بدھائی}} شامل کر کے محبت پھیلائیں۔

محترم صاحب!

السلام علیکم

یہاں اپنی رائے دیں، شکریہ۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:53، 6 جنوری 2019ء (م ع و)

ویکی لغت پر رائے شماری

[ترمیم]

محترم ZAHOOR AHMED صاحب آپ جانتے ہی ہوں گے کہ اردو ویکیپیڈیا کا ایک ذیلی منصوبہ ویکی لغت بھی ہے۔ جس پر کوئی منتظم نہیں ہے اب ضرورت ہے کہ ویکی لغت پر منتظم ہو، اس کے لیے ووٹوں کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ آپ اس کام کے لیے وقت نکالیں گے۔ رائے شماری کے لیے یہاں جائیں۔

اردو چینی ہمکاری منصوبہ

[ترمیم]
جناب ZAHOOR AHMED کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

اردو چینی تحریری مسابقہ اردو اور چینی ویکیپیڈیا کے درمیان ایک ہمکاری منصوبہ ہے۔ منصوبے کا آغاز 1 مارچ سے ہے اور اختتام 15 اپریل کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ ہمکاری منصوبے کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 15 اپریل 2019ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

  • اگر آپ اس ہمکاری میں حصہ لے رہے ہیں تو اپنے نئے تحریر کردہ مضامین یہاں شامل کریں۔

امید ہے کہ آپ اس ہمکاری منصوبے میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت کریں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین اردو چینی ہمکاری منصوبہ (تبادلۂ خیال!)

ویکیپیڈیا:مامورین اداری/رائے شماری/محمد شعیب (2019ء)

[ترمیم]

آداب!

مؤدبانہ گزارش ہے کہ ویکیپیڈیا:مامورین اداری/رائے شماری/محمد شعیب (2019ء) میں اپنی قیمتی رائے درج کریں۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:57، 30 مارچ 2019ء (م ع و)

ہرمل نامزد برائے حذف

[ترمیم]

آداب؛ ہرمل نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔

اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔

دوران گفتگو میں صارفین مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کر سکتے ہیں تاکہ وجوہات حذف ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہے۔ تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 04:37، 3 اپریل 2019ء (م ع و)

جنگلی پالک نامزد برائے حذف

[ترمیم]

آداب؛ جنگلی پالک نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔

اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔

دوران گفتگو میں صارفین مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کر سکتے ہیں تاکہ وجوہات حذف ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہے۔ تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 04:38، 3 اپریل 2019ء (م ع و)

باتھو نامزد برائے حذف

[ترمیم]

آداب؛ باتھو نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔

اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔

دوران گفتگو میں صارفین مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کر سکتے ہیں تاکہ وجوہات حذف ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہے۔ تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 04:38، 3 اپریل 2019ء (م ع و)

پوہلی نامزد برائے حذف

[ترمیم]

آداب؛ پوہلی نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔

اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔

دوران گفتگو میں صارفین مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کر سکتے ہیں تاکہ وجوہات حذف ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہے۔ تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 04:38، 3 اپریل 2019ء (م ع و)

پیازی نامزد برائے حذف

[ترمیم]

آداب؛ پیازی نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔

اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔

دوران گفتگو میں صارفین مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کر سکتے ہیں تاکہ وجوہات حذف ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہے۔ تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 04:41، 3 اپریل 2019ء (م ع و)

عید مبارک

[ترمیم]
بدون_چوکھٹ
بدون_چوکھٹ

السلام علیکم!

عید الفطر کے پر مسرت موقع پر تمام امت مسلمہ کو بہت بہت مبارک باد (تقبل اللہ منا ومنکم)۔ اللہ ہم سب کی رمضان المبارک میں کی جانے والی عبادات کو قبول فرمائے اور عید کی حقیقی خوشیاں نصیب فرمائے آمین۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:38، 4 جون 2019ء (م ع و)

اعزاز آپ کے لیے!

[ترمیم]
عمومی اعزاز
سائنسی موضوعات میں گراں قدر تعاون کے لیے آپ کو یہ اعزاز دیا جاتا ہے ۔ گزارش ہے کہ اسی طرح اردو ویکی پر اپنا تعاون جاری رکھیے۔ مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:12، 10 جون 2019ء (م ع و)
میری طرف سے بھی :)— بخاری سعید تبادلہ خیال 09:16، 10 جون 2019ء (م ع و)
آپ کا بہت شکریہ :)— ZAHOOR AHMED (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:08، 11 جون 2019ء (م ع و)

منتظمین/رائے شماری/فیصل انس (Faismeen)

[ترمیم]

آداب!

مؤدبانہ گزارش ہے کہ ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/فیصل انس (Faismeen) میں اپنی قیمتی رائے درج کریں۔

تبادلۂ خیال:روس کے وفاقی موضوعات پر رائے دیں۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:52، 6 اگست 2019ء (م ع و)

عید مبارک

[ترمیم]
بدون_چوکھٹ
بدون_چوکھٹ

السلام علیکم

ہماری جانب سے عید الاضحی کی پر خلوص مبارکباد ۔۔۔۔۔۔!
عيد مبارك سعيد تقبل الله منا ومنكم أضاحينا وأعمالنا۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:45، 12 اگست 2019ء (م ع و)

آپ کو میری جانب سے بھی عید کی بہت بہت مبارک باد۔--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:18، 12 اگست 2019ء (م ع و)

بھارت میں ہجومی تشدد

[ترمیم]

بھارت میں ہجومی تشدد ایک مؤقت اور موزوں مضمون ہے۔ ہر بات مدلل اور باحوالہ ہے۔ مکمل مواد کی عدم دستیابی یا بکھراؤ کو جس طرح سے یکجا کر کے مضمون کو بنایا گیا وہ قابل دید ہے۔ یہ آج کل سرخیوں میں ہے اس لیے بھی اسے صفحہ اول کی زینت بنانا خوش آئند ہے۔ براہ مہربانی اپنی رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:26، 14 اگست 2019ء (م ع و)

Project Tiger 2.0

[ترمیم]

Sorry for writing this message in English - feel free to help us translating it

اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں

[ترمیم]
1،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:23، 2 فروری 2020ء (م ع و)

منتقلی

[ترمیم]

آپ نے جن صفحات کا عنوان منتقل کیا ہے ، کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ ان کا یہ اردو نام کہاں استعمال کیا گیا ہے۔Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:04، 9 دسمبر 2020ء (م ع و)

[Wikimedia Foundation elections 2021] Candidates meet with South Asia + ESEAP communities

[ترمیم]

Hello,

As you may already know, the 2021 Wikimedia Foundation Board of Trustees elections are from 4 August 2021 to 17 August 2021. Members of the Wikimedia community have the opportunity to elect four candidates to a three-year term. After a three-week-long Call for Candidates, there are 20 candidates for the 2021 election.

An event for community members to know and interact with the candidates is being organized. During the event, the candidates will briefly introduce themselves and then answer questions from community members. The event details are as follows:

  • Bangladesh: 4:30 pm to 7:00 pm
  • India & Sri Lanka: 4:00 pm to 6:30 pm
  • Nepal: 4:15 pm to 6:45 pm
  • Pakistan & Maldives: 3:30 pm to 6:00 pm
  • Live interpretation is being provided in Hindi.
  • Please register using this form

For more details, please visit the event page at Wikimedia Foundation elections/2021/Meetings/South Asia + ESEAP.

Hope that you are able to join us, KCVelaga (WMF), 06:32، 23 جولائی 2021ء (م ع و)

وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ ایوان متولیان کے انتخابات میں ووٹ ڈالنا یاد رکھیں

[ترمیم]

محترم ZAHOOR AHMED،

آپ کو یہ پیغام اس لیے موصول ہو رہی ہے کہ آپ وکیمیڈیا فاؤنڈیشن ۲۰۲۱ بورڈ آف ٹرسٹیز کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔ الیکشن ۱۸ اگست ۲۰۲۱ کو کھولا گیا اور ۳۱ اگست ۲۰۲۱ کو بند ہوگا۔

ویکیمیڈیا تنظیم ویکیپیڈیا جیسے منصوبوں کو چلاتی ہے اور اس کی قیادت ایوان متولیان کرتی ہے۔ ایوان وکیمیڈیا تنظیم کا فیصلہ ساز ادارہ ہے۔ ایوان متولیان کے بارے میں مزید جانیں۔

اس سال چار نشستیں برادری کے ووٹ سے چن لیے جایں گے۔ دنیا بھر سے انیس امیدوار ان نشستوں کے لیے انتخاب لڑ رہے ہیں۔ ۲۰۲۱ ایوان متولیان امیدواروں کے بارے میں مزید جانیں۔

برادریوں کے تقریباً ۷۰۰۰۰ ارکان کو ووٹ ڈالنے کے لیے کہا گیا ہے۔ اس میں آپ بھی شامل ہیں! ووٹنگ صرف 23:59 UTC ۳۱ اگست تک جاری رہے گی۔ محفوظ رائے شماری پر کسی بھی ویکیپیڈیا پر ووٹ ڈالیں۔

اگر آپ پہلے ہی ووٹ ڈال چکے ہیں تو ووٹ دینے کے لیے شکریہ اور براہ کرم اس پیغام کو نظر انداز کریں۔ لوگ صرف ایک بار ووٹ دے سکتے ہیں چاہے ان کے کتنے ہی اکاؤنٹس ہوں۔

اس انتخاب کے بارے میں مزید معلومات پڑھیں۔. MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:56، 28 اگست 2021ء (م ع و)