جنگلی پالک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جنگلی پالک (انگریزی: Rumex dentatus) گندم کی فصل میں اگنے والی ایک پھولدار، درتخمی جڑی بوٹی ہے۔ جسے انگریزی میں (toothed dock) یا (Aegean dock) کہتے ہیں۔ اس کا سائنسی نام (Rumex dentatus) ہے۔ آبائی طور پر اس کا تعلق یوریشیا اور شمالی افریقہ سے ہے۔

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔