"حرارت زا تعامل" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 6: سطر 6:


== حرارت گیر تعامل ==
== حرارت گیر تعامل ==
ایسا کیمیائی تعامل جس مین حرارت جذب ہو حرارت گیر یا در حرارتی تعامل کہلاتا ہے۔
ایسا کیمیائی تعامل جس مین حرارت جذب ہو حرارت گیر یا در حرارتی تعامل (endothermic reaction) کہلاتا ہے۔


یا
یا

نسخہ بمطابق 06:28، 4 اگست 2020ء

حرارت زا تعامل

ایسا تعامل جس میں کیمیائی عمل کے نتجے میں حرارت کی شکل میں توانائی حاصل ہوتی ہے۔

توانائی → حاصلات + متعاملات
A sketch of an exothermic reaction

کیمیائی عمل کے لیے جتنی توانائی درکار ہوتی ہے اس سے زیادہ توانائی خارج ہو جا تی ہے۔ یہ فالتو توانائی حرارت کی شکل میں پیدا ہوتی ہے۔

حرارت گیر تعامل

ایسا کیمیائی تعامل جس مین حرارت جذب ہو حرارت گیر یا در حرارتی تعامل (endothermic reaction) کہلاتا ہے۔

یا

جب کسی تعامل کے دوران حرارت جزب ہو یا حرارت، نظام میں داخل ہو تو ایسے تعامل کو حرارت گیر تعامل کہتے ہیں۔