"ایقاعی اوسط" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Harmonic mean بجانب ایقاعی اوسط منتقل: اردو
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{اصطلاح برابر|
ایقاعی اوسط|
harmonic mean
}
[[ریاضیات]] مین '''ایقاعی اوسط''' ایک قسم ہے [[average|اوسط]] کی۔ مثالی، یہ ان مواقع پر موزوں ہوتا ہے جب [[rate (mathematics)|شرح]] کی اوسط درکار ہو۔
[[ریاضیات]] مین '''ایقاعی اوسط''' ایک قسم ہے [[average|اوسط]] کی۔ مثالی، یہ ان مواقع پر موزوں ہوتا ہے جب [[rate (mathematics)|شرح]] کی اوسط درکار ہو۔



نسخہ بمطابق 00:21، 19 جولائی 2011ء

{{اصطلاح برابر| ایقاعی اوسط| harmonic mean } ریاضیات مین ایقاعی اوسط ایک قسم ہے اوسط کی۔ مثالی، یہ ان مواقع پر موزوں ہوتا ہے جب شرح کی اوسط درکار ہو۔

مثبت حقیقی اعداد کا ایقاعی اوسط H یوں تعریف کیا جاتا ہے

اس سے واضح ہوا کہ ایقاعی اوسط اعداد کے اُلٹ کے حساباتی اوسط کا اُلٹ ہے۔ مثال کے طور پر، اعداد 1، 2، اور 4، کا ایقاعی اوسط ہے۔

ایقاعی اوسط کا ہندسی اوسط سے نسبت سمجھنے کے لیے ایقاعی اوسط کی تعریف کو یوں لکھا جا سکتا ہے:

مخصوصاً، دو اعداد a اور b کا اوسط H یوں لکھا جا سکتا ہے

جہاں ان اعداد کا ھندسی اوسط G ہے، اور جساباتی اوسط A ہے۔


E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات