"شزرات" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:


== اشتقاقیات ==
== اشتقاقیات ==
شزرات عربی زبان کے لفظ شزر سے بنی اِصطلاح ہے۔ شزر کا مطلب ہے ''نیم کھُلی آنکھوں سے دیکھنا''۔ شزرات جمع ہے اِس کی جمع شزرہ کی جاتی ہے۔
شزرات عربی زبان کے لفظ شزر سے بنی اِصطلاح ہے۔ شزر کا مطلب ہے ''نیم کھُلی آنکھوں سے دیکھنا''۔ شزرات جمع ہے اِس کا واحد شزرہ ہے۔



== نیز دیکھئے: ==
== نیز دیکھئے: ==

نسخہ بمطابق 03:43، 27 جولائی 2011ء

پانی کے کھیلوں میں استعمال کیا جانے والا ایک شزرہ

شزرات (goggles) یا حفاظتی عینک (safety glasses) دراصل حفاظتی آنکھ پوش (protective eyewear) کی اشکال ہیں جو عموماً آنکھ کے اِردگرد حلقوں کی حفاظت کرتے ہیں تاکہ ذرات، گردوغبار، پانی اور کیمیاویات وغیرہ کو آنکھ پر لگنے سے روکا جاسکے۔ اِن کو کیمیائی تجربہ گاہوں (chemistry laboratories) اور لکڑکاری (woodworking) میں استعمال کیاجاتا ہے۔ یہ برف کے کھیلوں اور تیراکی میں بھی استعمال کئے جاتے ہیں۔

اشتقاقیات

شزرات عربی زبان کے لفظ شزر سے بنی اِصطلاح ہے۔ شزر کا مطلب ہے نیم کھُلی آنکھوں سے دیکھنا۔ شزرات جمع ہے اِس کا واحد شزرہ ہے۔

نیز دیکھئے: