"تابش" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: sl:Inkandescenca
م r2.7.1) (روبالہ جمع: zh:白熾
سطر 27: سطر 27:
[[qu:Sansa]]
[[qu:Sansa]]
[[sl:Inkandescenca]]
[[sl:Inkandescenca]]
[[zh:白熾]]

نسخہ بمطابق 06:00، 1 ستمبر 2011ء

تابِش (فارسی میں تابیدن سے ماخوذ. انگریزی: Incandescence) بوجۂ حرارت کسی گرم جسم سے روشنی کا اصدار ہے.

آسان زبان میں، جب کسی جسم کی حرارت بہت زیادہ ہوجائے تو اُس سے روشنی خارج ہونے لگتی ہے، روشنی کے اِس اخراجی عمل کو تابش یا تابشیت کہاجاتا ہے.



مزید دیکھئے