"غنائی شاعری" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تخلیق بذریعہ ویکی معاون
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
'''غنائی شاعری''' کو شاعری میں ایک باقاعدہ صنف کا درجہ حاصل ہے جس میں شخصی جذبات یا کیفیات کو واحد متکلم میں بیان کیا جاتا ہے۔ یہ گانے کے بول تو نہیں ہوتے مگر اسی طرز پر ہوتے ہیں۔ ادبی نظریے میں اس کی اہمیت [[ارسطو]] سے شروع ہوئی ہے جس نے شاعری کو تین اقسام میں بانٹا تھا: غنائی، ڈرامائی اور [[رزمیہ]]۔
'''غنائی شاعری''' کو شاعری میں ایک باقاعدہ صنف کا درجہ حاصل ہے جس میں شخصی جذبات یا کیفیات کو واحد متکلم میں بیان کیا جاتا ہے۔<ref>Scott,Clive, Vers libre : the emergence of free verse in France, 1886–1914 Clarendon Press, Oxford {{ISBN|9780198151593}}</ref> یہ گانے کے بول تو نہیں ہوتے مگر اسی طرز پر ہوتے ہیں۔ ادبی نظریے میں اس کی اہمیت [[ارسطو]] سے شروع ہوئی ہے جس نے شاعری کو تین اقسام میں بانٹا تھا: غنائی، ڈرامائی اور [[رزمیہ]]۔


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 19:02، 28 فروری 2021ء

غنائی شاعری کو شاعری میں ایک باقاعدہ صنف کا درجہ حاصل ہے جس میں شخصی جذبات یا کیفیات کو واحد متکلم میں بیان کیا جاتا ہے۔[1] یہ گانے کے بول تو نہیں ہوتے مگر اسی طرز پر ہوتے ہیں۔ ادبی نظریے میں اس کی اہمیت ارسطو سے شروع ہوئی ہے جس نے شاعری کو تین اقسام میں بانٹا تھا: غنائی، ڈرامائی اور رزمیہ۔

حوالہ جات

  1. Scott,Clive, Vers libre : the emergence of free verse in France, 1886–1914 Clarendon Press, Oxford آئی ایس بی این 9780198151593