"انجینئر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏top: درستی املا, درستی قواعد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
'''انجینئر''' یا '''مہندس''' ([[انگریزی]]: Engineer، [[تلفظ]]: انجینئر) وہ شخص جو [[انجینئری]] کے طریقوں سے چیزوں کے خاکے، ان کے نمونے تیار یا [[تعمیر]] کرتا ہے؛ مشین یا ریل کا انجن چلانے والا؛ ماہر جو کسی منصوبے کے انتظامی امور انجام دیتا ہے۔ (امریکی فوج) انجینئروں کی کور کا رکن جو قلعے، پل اور [[سڑکیں]] وغیرہ تعمیر کرتی ہے؛ ابتدا میں اس [[لفظ]] کا اطلاق فوجی مشینوں کے منتظم پر ہوتا تھا۔
'''انجینئر''' ENGINEER

انجینئر؛ انجینئر؛وہ شخص جو انجینئری کے طریقوں سے چیزوں کے خاکے، ان کے نمونے تیار یا [[تعمیر]] کرتا ہے؛ مشین یا ریل کا انجن چلانے والا؛ ماہر جو کسی منصوبے کے انتظامی امور انجام دیتا ہے۔ (امریکی فوج) انجینئروں کی کور کا رکن جو قلعے، پل اور [[سڑکیں]] وغیرہ تعمیر کرتی ہے؛ ابتدا میں اس [[لفظ]] کا اطلاق فوجی مشینوں کے منتظم پر ہوتا تھا۔ (فعل متعدی) انجینئر کے فرائض انجام دینا؛ خوش تدبیری سے کام لینا؛ رہنمائی کرنا یا نگرانی کرنا۔<ref>آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان</ref>
===فعل متعدی===
انجینئر کے فرائض انجام دینا؛ خوش تدبیری سے کام لینا؛ رہنمائی کرنا یا نگرانی کرنا۔<ref>آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، [[مقتدرہ قومی زبان|ادارۂ فروغِ قومی زبان]] اسلام آباد پاکستان</ref>


== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 06:00، 19 جولائی 2021ء

انجینئر یا مہندس (انگریزی: Engineer، تلفظ: انجینئر) وہ شخص جو انجینئری کے طریقوں سے چیزوں کے خاکے، ان کے نمونے تیار یا تعمیر کرتا ہے؛ مشین یا ریل کا انجن چلانے والا؛ ماہر جو کسی منصوبے کے انتظامی امور انجام دیتا ہے۔ (امریکی فوج) انجینئروں کی کور کا رکن جو قلعے، پل اور سڑکیں وغیرہ تعمیر کرتی ہے؛ ابتدا میں اس لفظ کا اطلاق فوجی مشینوں کے منتظم پر ہوتا تھا۔

فعل متعدی

انجینئر کے فرائض انجام دینا؛ خوش تدبیری سے کام لینا؛ رہنمائی کرنا یا نگرانی کرنا۔[1]

حوالہ جات

  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت، ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان