"حربی فنون" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: no:Kampkunst
م r2.7.1) (روبالہ جمع: cy:Crefft ymladd
سطر 33: سطر 33:
[[cbk-zam:Arte marcial]]
[[cbk-zam:Arte marcial]]
[[co:Arti marziali]]
[[co:Arti marziali]]
[[cy:Crefft ymladd]]
[[de:Kampfkunst]]
[[de:Kampfkunst]]
[[et:Võitluskunstid]]
[[et:Võitluskunstid]]

نسخہ بمطابق 16:19، 5 فروری 2012ء

سٹیون ہو


رزمی فنون (انگریزی: Martial arts) جسے مارشل آرٹ کے نام سے جانا جاتا ہے، کسی بھی قسم کی لڑائی یا مقابلے کی ایک شکل ہے جس کا طریقہ کار وضع کیا گیا ہو۔ کئی قسم کے رزمی فنون مختلف مالک کی طرف سے آ رہے ہیں۔ اس کی ممارست (practice) کئی وجوہات کی بنا پر کی جا سکتی ہے مثلاً مقابلہ، دفاع، کھیل، تندرستی، آرام اور استغراق وغیرہ۔ ایک رزمی فن مقابلہ کی ایک طرز ہے، لیکن زیادہ تر لوگ اسے اپنا دفاع کرنے کے لئے سیکھتے ہیں۔ عام استعمال یہ لفظ تمام دنیا میں لڑائی یا مقابلہ کے نظامات پر لاگو ہوتا ہے۔


بیرونی روابط

حوالہ جات