"غرناطہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
غرناطہ (Granada)، [[ہسپانیہ]] (Spain) کے جنوب میں ایک تاریخی شہر کا نام ہے۔ اس کی وجہ شہرت یہاں مسلمانوں کے دور کا محل [[الحمرا]] ہے۔ 1492 تک غرناطہ سپین میں آخری اسلامی ریاست کا مرکز تھا۔ مسیحی حکمرانوں کی معاہدہ خلافی (جسے ہسپانوی احتساب کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے) نے1610 تک مسلمانوں کو اس علاقے میں بالکل ختم کر دیا۔
غرناطہ (Granada)، [[ہسپانیہ]] (Spain) کے جنوب میں ایک تاریخی شہر کا نام ہے۔ اس کی وجہ شہرت یہاں مسلمانوں کے دور کا محل [[الحمرا]] ہے۔ 1492 تک غرناطہ سپین میں آخری اسلامی ریاست کا مرکز تھا۔ مسیحی حکمرانوں کی معاہدہ خلافی (جسے ہسپانوی احتساب(انکوزیشن) کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے) نے1610 تک مسلمانوں کو اس علاقے میں بالکل ختم کر دیا۔


غرناطہ کے ساتھ ہی [[ہسپانیہ|سپین]] کا سب سے اونچا پہاڑ [[ملحسن]] واقع ہے۔ جو سپین کے آخری سے پہلے مسلمان حکمران مولائے حسن کے نام پر ہے۔
غرناطہ کے ساتھ ہی [[ہسپانیہ|سپین]] کا سب سے اونچا پہاڑ [[ملحسن]] واقع ہے۔ جو سپین کے آخری سے پہلے مسلمان حکمران مولائے حسن کے نام پر ہے۔
سطر 9: سطر 9:
'''دنیا میں اس سے بڑی اور کوئی بدقسمتی نہیں ہو سکتی'''
'''دنیا میں اس سے بڑی اور کوئی بدقسمتی نہیں ہو سکتی'''


'''کہ انسان غرناطہ میں ہـو اور اندھا ہـو'''
'''کہ انسان غرناطہ میں ہو اور اندھا ہو'''


== نگار خانہ ==
== نگار خانہ ==

نسخہ بمطابق 16:49، 11 جون 2022ء

غرناطہ (Granada)، ہسپانیہ (Spain) کے جنوب میں ایک تاریخی شہر کا نام ہے۔ اس کی وجہ شہرت یہاں مسلمانوں کے دور کا محل الحمرا ہے۔ 1492 تک غرناطہ سپین میں آخری اسلامی ریاست کا مرکز تھا۔ مسیحی حکمرانوں کی معاہدہ خلافی (جسے ہسپانوی احتساب(انکوزیشن) کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے) نے1610 تک مسلمانوں کو اس علاقے میں بالکل ختم کر دیا۔

غرناطہ کے ساتھ ہی سپین کا سب سے اونچا پہاڑ ملحسن واقع ہے۔ جو سپین کے آخری سے پہلے مسلمان حکمران مولائے حسن کے نام پر ہے۔

غرناطہ ایک بہت خوبصورت شہر ہے۔ اس کی خوبصورتی کو ایک جدید ہسپانوی شاعر اقاذہ نے یوں بیان کیا ہے:

اے عورت اسے کچھ دے دے

دنیا میں اس سے بڑی اور کوئی بدقسمتی نہیں ہو سکتی

کہ انسان غرناطہ میں ہو اور اندھا ہو

نگار خانہ