"اگر بشرط اگر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م robot Adding: ca, de, eo, es, fi, fr, he, is, it, ja, lt, mk, nl, pl, pt, simple, sr, sv, vi, zh
سطر 121: سطر 121:
{{ریاضی مدد}}
{{ریاضی مدد}}
[[زمرہ:ریاضی اصطلاحات]]
[[زمرہ:ریاضی اصطلاحات]]

[[en:if and only if]]
[[ca:Si i només si]]
[[de:Logische Äquivalenz]]
[[en:If and only if]]
[[eo:S.n.s.]]
[[es:Coimplicación]]
[[fi:Jos ja vain jos]]
[[fr:Équivalence logique]]
[[he:אם ורק אם]]
[[is:Eff]]
[[it:Se e solo se]]
[[ja:同値]]
[[lt:Tada ir tik tada (teiginys)]]
[[mk:Ако и само ако]]
[[nl:Dan en slechts dan als]]
[[pl:Gddy]]
[[pt:Se e somente se]]
[[simple:If and only if]]
[[sr:Акко]]
[[sv:Om och endast om]]
[[vi:Tương đương logic]]
[[zh:当且仅当]]

نسخہ بمطابق 22:27، 20 فروری 2007ء

ریاضی مسلئوں میں استعمال ہونے والی ایک تکنیکی اصطلاح

  • انگریزی مخفف: iff
  • اگر بشرط ِاگر = if and only if

یہ دو رویہ مقتض (implication) ہے۔ اگر لکھا ہو کہ:

"بیان A، اگر بشرط ِاگر ، بیان B"
(انگریزی ترجمہ: "Statement A if and only if Statement B")

تو اس کا مطلب ہے:

  1. کہ اگر بیان A لاگو ہو (یا سچ ہو) تو اس کا لازمی نتیجہ ہے کہ بیان B لاگو ہو گا (یا سچ ہو گا)
  2. کہ اگر بیان B لاگو ہو (یا سچ ہو) تو اس کا لازمی نتیجہ ہے کہ بیانA لاگو ہو گا (یا سچ ہو گا)


ریاضی مساوات میں اسے خاص علامت کے استعمال سے یوں لکھتے ہیں:

جس کا مطلب ہے کہ:



کو پڑھا جاتا ہے،

A مقتضی B
A implies B


اس طرح کو پڑھا جاتا ہے،

B مقتضی A
B implies A

(مقتضی کا مطلب ریاضی میں ، لازم یا منطقی ربط، کا ہے)

ضروری اور کافی

اس کے علاوہ یہ اصطلاحات استعمال ہوتی ہیں

  • ضروری = necessary
  • کافی = sufficient
  • ضروری اور کافی = necessary and sufficient

مثال

  • "پودا پھلے پھولے گا" بشرطِ اگر "پودے کو پانی ملتا رہے"
یا
"پودا پھلے پھولے گا" کے لیے ضروری ہے کہ "پودے کو پانی ملتا رہے"
A = "پودا پھلے پھولے گا"
C = "پودے کو پانی ملتا رہے"


  • "پودا کو پانی ملے گا" اگر "پودے پر بارش ہو"
یا
"پودا کو پانی ملے گا" کے لیے کافی ہے کہ "پودے پر بارش ہو"
C = "پودا کو پانی ملے گا"
B = "پودے پر بارش ہو"


ان اصطلاحات میں مماثلت نیچے کے جدول میں واضح کی گئی ہے۔


Synonyms

A if B

B is sufficeint for A

ہم معنی

Aاگر B

B کافی ہے Aکے لیے

Synonyms A only if B B is necessary for A
ہم معنی

A بشرطِ اگر B

B ضروری ہے A کے لیے

Synonyms A if, and only if, B A is necessary and sufficient for B
ہم معنی

A اگر بشرطِ اگر B

A ضروری ہے، اور کافی ہے، Bکے لیے



E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات