"ح" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: ckb:ح |
م روبالہ جمع: zh:Heth |
||
سطر 38: | سطر 38: | ||
[[th:เฮท]] |
[[th:เฮท]] |
||
[[uk:Ха (шоста літера арабської абетки)]] |
[[uk:Ха (шоста літера арабської абетки)]] |
||
[[zh:Heth]] |
نسخہ بمطابق 00:28، 29 اگست 2012ء
اردو حروفِ تہجی کا نواں حرف جو عربی، فارسی اور دیگر زبانوں میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ فارسی کا آٹھواں اور عربی کا چھٹا حرف ہے۔ ابجد کے لحاظ سے اس کے اعداد 8 شمار ہوتے ہیں۔ اسے حائے حُطّی یا حائے مُہملہ بھی کہتے ہیں۔ اردو میں اس کی آواز عربی کی طرح نفیس نہیں نکلتی بلکہ 'ہ' کی طرح نکلتی ہے مگر کچھ خوش زبان اس کی درست آواز نکالتے ہیں۔ یہ زیادہ تر ان الفاظ میں ہے جو عربی سے اردو میں سیدھا یا بذریعہ فارسی آئے ہیں۔