"تعلیم" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م r2.7.3) (روبالہ جمع: as:শিক্ষা |
م روبالہ جمع: ku:Perwerde |
||
سطر 86: | سطر 86: | ||
[[ht:Edikasyon timoun]] |
[[ht:Edikasyon timoun]] |
||
[[lo:ການສຶກສາ]] |
[[lo:ການສຶກສາ]] |
||
[[ku:Perwerde]] |
|||
[[la:Educatio]] |
[[la:Educatio]] |
||
[[lv:Izglītība]] |
[[lv:Izglītība]] |
نسخہ بمطابق 04:48، 11 اکتوبر 2012ء
تعلیم اپنے وسیع تر معنوں میں وہ چیز ہے جس کے ذریعے لوگوں کے کسی گروہ کی عادات اور احداف ایک نسل سے دوسری نسل کو منتقل ہوتے ہیں۔ اپنے تکنیکی معنوں میں اس سے مراد وہ رسمی طریقہ کار ہے جس کے ذریعے ایک معاشرہ اپنا مجموعی علم ، ہنر ، روایات اور اقدار ایک نسل سے دوسری نسل کو منتقل کرتا ہے؛ عموماً سکول میں کی جانے والی تربیت۔